مشترک فقرہ
وَٱللَّهُ يُحِبُّ ٱلْمُحْسِنِينَ
- 5
- 3
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:195 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
وَأَنفِقُوا۟فِىسَبِيلِٱللَّهِوَلَاتُلْقُوا۟بِأَيْدِيكُمْإِلَىٱلتَّهْلُكَةِ ۛوَأَحْسِنُوٓا۟ ۛإِنَّٱللَّهَيُحِبُّٱلْمُحْسِنِينَ
اور خدا کی راہ میں (مال) خرچ کرو اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو اور نیکی کرو بےشک خدا نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے - 3:134 Ali 'Imran یکساں الفاظ
ٱلَّذِينَيُنفِقُونَفِىٱلسَّرَّآءِوَٱلضَّرَّآءِوَٱلْكَـٰظِمِينَٱلْغَيْظَوَٱلْعَافِينَعَنِٱلنَّاسِ ۗوَٱللَّهُيُحِبُّٱلْمُحْسِنِينَ
جو آسودگی اور تنگی میں (اپنا مال خدا کی راہ میں) خرچ کرتےہیں اور غصے کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے - 3:148 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
فَـَٔاتَىٰهُمُٱللَّهُثَوَابَٱلدُّنْيَاوَحُسْنَثَوَابِٱلْـَٔاخِرَةِ ۗوَٱللَّهُيُحِبُّٱلْمُحْسِنِينَ
تو خدا نے ان کو دنیا میں بھی بدلہ دیا اور آخرت میں بھی بہت اچھا بدلہ (دے گا) اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے - 5:13 Al-Ma'idah الفاظ مختلف ہیں
فَبِمَانَقْضِهِممِّيثَـٰقَهُمْلَعَنَّـٰهُمْوَجَعَلْنَاقُلُوبَهُمْقَـٰسِيَةًۭ ۖيُحَرِّفُونَٱلْكَلِمَعَنمَّوَاضِعِهِۦ ۙوَنَسُوا۟حَظًّۭامِّمَّاذُكِّرُوا۟بِهِۦ ۚوَلَاتَزَالُتَطَّلِعُعَلَىٰخَآئِنَةٍۢمِّنْهُمْإِلَّاقَلِيلًۭامِّنْهُمْ ۖفَٱعْفُعَنْهُمْوَٱصْفَحْ ۚإِنَّٱللَّهَيُحِبُّٱلْمُحْسِنِينَ
تو ان لوگوں کے عہد توڑ دینے کے سبب ہم نے ان پر لعنت کی اور ان کے دلوں کو سخت کر دیا یہ لوگ کلمات (کتاب) کو اپنے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور جن باتوں کی ان کو نصیحت کی گئی تھی ان کا بھی ایک حصہ فراموش کر بیٹھے اور تھوڑے آدمیوں کے سوا ہمیشہ تم ان کی (ایک نہ ایک) خیانت کی خبر پاتے رہتے ہو تو ان کی خطائیں معاف کردو اور (ان سے) درگزر کرو کہ خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے - 5:93 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
لَيْسَعَلَىٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِجُنَاحٌۭفِيمَاطَعِمُوٓا۟إِذَامَاٱتَّقَوا۟وَّءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِثُمَّٱتَّقَوا۟وَّءَامَنُوا۟ثُمَّٱتَّقَوا۟وَّأَحْسَنُوا۟ ۗوَٱللَّهُيُحِبُّٱلْمُحْسِنِينَ
جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان پر ان چیزوں کا کچھ گناہ نہیں جو وہ کھا چکے جب کہ انہوں نے پرہیز کیا اور ایمان لائے اور نیک کام کیے پھر پرہیز کیا اور ایمان لائے پھر پرہیز کیا اور نیکو کاری کی اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے

