مشترک فقرہ
نُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًۭا
- 4
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 4:74 An-Nisa اصل · یکساں الفاظ
۞ فَلْيُقَـٰتِلْفِىسَبِيلِٱللَّهِٱلَّذِينَيَشْرُونَٱلْحَيَوٰةَٱلدُّنْيَابِٱلْـَٔاخِرَةِ ۚوَمَنيُقَـٰتِلْفِىسَبِيلِٱللَّهِفَيُقْتَلْأَوْيَغْلِبْفَسَوْفَنُؤْتِيهِأَجْرًاعَظِيمًۭا
تو جو لوگ آخرت (کو خریدتے اور اس) کے بدلے دنیا کی زندگی کو بیچنا چاہتے ہیں اُن کو چاہیئے کہ خدا کی راہ میں جنگ کریں اور جو شخص خدا کی راہ میں جنگ کرے اور شہید ہوجائے یا غلبہ پائے ہم عنقریب اس کو بڑا ثواب دیں گے - 4:114 An-Nisa یکساں الفاظ
۞ لَّاخَيْرَفِىكَثِيرٍۢمِّننَّجْوَىٰهُمْإِلَّامَنْأَمَرَبِصَدَقَةٍأَوْمَعْرُوفٍأَوْإِصْلَـٰحٍۭبَيْنَٱلنَّاسِ ۚوَمَنيَفْعَلْذَٰلِكَٱبْتِغَآءَمَرْضَاتِٱللَّهِفَسَوْفَنُؤْتِيهِأَجْرًاعَظِيمًۭا
ان لوگوں کی بہت سی مشورتیں اچھی نہیں ہاں (اس شخص کی مشورت اچھی ہوسکتی ہے) جو خیرات یا نیک بات یا لوگوں میں صلح کرنے کو کہے اور جو ایسے کام خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے کرے گا تو ہم اس کو بڑا ثواب دیں گے - 4:162 An-Nisa الفاظ مختلف ہیں
لَّـٰكِنِٱلرَّٰسِخُونَفِىٱلْعِلْمِمِنْهُمْوَٱلْمُؤْمِنُونَيُؤْمِنُونَبِمَآأُنزِلَإِلَيْكَوَمَآأُنزِلَمِنقَبْلِكَ ۚوَٱلْمُقِيمِينَٱلصَّلَوٰةَ ۚوَٱلْمُؤْتُونَٱلزَّكَوٰةَوَٱلْمُؤْمِنُونَبِٱللَّهِوَٱلْيَوْمِٱلْـَٔاخِرِأُو۟لَـٰٓئِكَسَنُؤْتِيهِمْأَجْرًاعَظِيمًا
مگر جو لوگ ان میں سے علم میں پکے ہیں اور جو مومن ہیں وہ اس (کتاب) پر جو تم پر نازل ہوئی اور جو (کتابیں) تم سے پہلے نازل ہوئیں (سب پر) ایمان رکھتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور زکوٰة دیتے ہیں اور خدا اور روز آخرت کو مانتے ہیں۔ ان کو ہم عنقریب اجر عظیم دیں گے - 48:10 Al-Fath الفاظ مختلف ہیں
إِنَّٱلَّذِينَيُبَايِعُونَكَإِنَّمَايُبَايِعُونَٱللَّهَيَدُٱللَّهِفَوْقَأَيْدِيهِمْ ۚفَمَننَّكَثَفَإِنَّمَايَنكُثُعَلَىٰنَفْسِهِۦ ۖوَمَنْأَوْفَىٰبِمَاعَـٰهَدَعَلَيْهُٱللَّهَفَسَيُؤْتِيهِأَجْرًاعَظِيمًۭا
جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں۔ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے۔ پھر جو عہد کو توڑے تو عہد توڑنے کا نقصان اسی کو ہے۔ اور جو اس بات کو جس کا اس نے خدا سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا

