مشترک فقرہ
إِنَّ ٱللَّهَ لَقَوِىٌّ عَزِيزٌ
- 4
- 2
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 22:40 Al-Hajj اصل · یکساں الفاظ
ٱلَّذِينَأُخْرِجُوا۟مِندِيَـٰرِهِمبِغَيْرِحَقٍّإِلَّآأَنيَقُولُوا۟رَبُّنَاٱللَّهُ ۗوَلَوْلَادَفْعُٱللَّهِٱلنَّاسَبَعْضَهُمبِبَعْضٍۢلَّهُدِّمَتْصَوَٰمِعُوَبِيَعٌۭوَصَلَوَٰتٌۭوَمَسَـٰجِدُيُذْكَرُفِيهَاٱسْمُٱللَّهِكَثِيرًۭا ۗوَلَيَنصُرَنَّٱللَّهُمَنيَنصُرُهُۥٓ ۗإِنَّٱللَّهَلَقَوِىٌّعَزِيزٌ
یہ وہ لوگ ہیں کہ اپنے گھروں سے ناحق نکال دیئے گئے (انہوں نے کچھ قصور نہیں کیا) ہاں یہ کہتے ہیں کہ ہمارا پروردگار خدا ہے۔ اور اگر خدا لوگوں کو ایک دوسرے سے نہ ہٹاتا رہتا تو (راہبوں کے) صومعے اور (عیسائیوں کے) گرجے اور (یہودیوں کے) عبادت خانے اور (مسلمانوں کی) مسجدیں جن میں خدا کا بہت سا ذکر کیا جاتا ہے ویران ہوچکی ہوتیں۔ اور جو شخص خدا کی مدد کرتا ہے خدا اس کی ضرور مدد کرتا ہے۔ بےشک خدا توانا اور غالب ہے - 22:74 Al-Hajj یکساں الفاظ
مَاقَدَرُوا۟ٱللَّهَحَقَّقَدْرِهِۦٓ ۗإِنَّٱللَّهَلَقَوِىٌّعَزِيزٌ
ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ خدا زبردست اور غالب ہے - 57:25 Al-Hadid الفاظ مختلف ہیں
لَقَدْأَرْسَلْنَارُسُلَنَابِٱلْبَيِّنَـٰتِوَأَنزَلْنَامَعَهُمُٱلْكِتَـٰبَوَٱلْمِيزَانَلِيَقُومَٱلنَّاسُبِٱلْقِسْطِ ۖوَأَنزَلْنَاٱلْحَدِيدَفِيهِبَأْسٌۭشَدِيدٌۭوَمَنَـٰفِعُلِلنَّاسِوَلِيَعْلَمَٱللَّهُمَنيَنصُرُهُۥوَرُسُلَهُۥبِٱلْغَيْبِ ۚإِنَّٱللَّهَقَوِىٌّعَزِيزٌۭ
ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی نشانیاں دے کر بھیجا۔ اور اُن پر کتابیں نازل کیں اور ترازو (یعنی قواعد عدل) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں۔ اور لوہا پیدا کیا اس میں (اسلحہٴ جنگ کے لحاظ سے) خطرہ بھی شدید ہے۔ اور لوگوں کے لئے فائدے بھی ہیں اور اس لئے کہ جو لوگ بن دیکھے خدا اور اس کے پیغمبروں کی مدد کرتے ہیں خدا ان کو معلوم کرے۔ بےشک خدا قوی (اور) غالب ہے - 58:21 Al-Mujadila الفاظ مختلف ہیں
كَتَبَٱللَّهُلَأَغْلِبَنَّأَنَا۠وَرُسُلِىٓ ۚإِنَّٱللَّهَقَوِىٌّعَزِيزٌۭ
خدا کا حکم ناطق ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب رہیں گے۔ بےشک خدا زورآور (اور) زبردست ہے

