مشترک فقرہ
وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۗ وَٱللَّهُ
- 4
- 2
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 8:29 Al-Anfal اصل · یکساں الفاظ
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوٓا۟إِنتَتَّقُوا۟ٱللَّهَيَجْعَللَّكُمْفُرْقَانًۭاوَيُكَفِّرْعَنكُمْسَيِّـَٔاتِكُمْوَيَغْفِرْلَكُمْ ۗوَٱللَّهُذُوٱلْفَضْلِٱلْعَظِيمِ
مومنو! اگر تم خدا سے ڈرو گے تو وہ تمہارے لیے امر فارق پیدا کردے گا (یعنی تم کو ممتاز کردے گا) تو وہ تمہارے گناہ مٹادے گا اور تمہیں بخش دے گا۔ اور خدا بڑا فضل والا ہے - 8:70 Al-Anfal یکساں الفاظ
يَـٰٓأَيُّهَاٱلنَّبِىُّقُللِّمَنفِىٓأَيْدِيكُممِّنَٱلْأَسْرَىٰٓإِنيَعْلَمِٱللَّهُفِىقُلُوبِكُمْخَيْرًۭايُؤْتِكُمْخَيْرًۭامِّمَّآأُخِذَمِنكُمْوَيَغْفِرْلَكُمْ ۗوَٱللَّهُغَفُورٌۭرَّحِيمٌۭ
اے پیغمبر جو قیدی تمہارے ہاتھ میں (گرفتار) ہیں ان سے کہہ دو کہ اگر خدا تمہارے دلوں میں نیکی معلوم کرے گا تو جو (مال) تم سے چھن گیا ہے اس سے بہتر تمہیں عنایت فرمائے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف کر دے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے - 57:28 Al-Hadid الفاظ مختلف ہیں
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟ٱتَّقُوا۟ٱللَّهَوَءَامِنُوا۟بِرَسُولِهِۦيُؤْتِكُمْكِفْلَيْنِمِنرَّحْمَتِهِۦوَيَجْعَللَّكُمْنُورًۭاتَمْشُونَبِهِۦوَيَغْفِرْلَكُمْ ۚوَٱللَّهُغَفُورٌۭرَّحِيمٌۭ
مومنو! خدا سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے - 64:17 At-Taghabun الفاظ مختلف ہیں
إِنتُقْرِضُوا۟ٱللَّهَقَرْضًاحَسَنًۭايُضَـٰعِفْهُلَكُمْوَيَغْفِرْلَكُمْ ۚوَٱللَّهُشَكُورٌحَلِيمٌ
اگر تم خدا کو (اخلاص اور نیت) نیک (سے) قرض دو گے تو وہ تم کو اس کا دوچند دے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف کردے گا۔ اور خدا قدر شناس اور بردبار ہے

