مشترک فقرہ
بِغَضَبٍۢ مِّنَ ٱللَّهِ ۗ
- 4
- 1
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:61 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَإِذْقُلْتُمْيَـٰمُوسَىٰلَننَّصْبِرَعَلَىٰطَعَامٍۢوَٰحِدٍۢفَٱدْعُلَنَارَبَّكَيُخْرِجْلَنَامِمَّاتُنۢبِتُٱلْأَرْضُمِنۢبَقْلِهَاوَقِثَّآئِهَاوَفُومِهَاوَعَدَسِهَاوَبَصَلِهَا ۖقَالَأَتَسْتَبْدِلُونَٱلَّذِىهُوَأَدْنَىٰبِٱلَّذِىهُوَخَيْرٌ ۚٱهْبِطُوا۟مِصْرًۭافَإِنَّلَكُممَّاسَأَلْتُمْ ۗوَضُرِبَتْعَلَيْهِمُٱلذِّلَّةُوَٱلْمَسْكَنَةُوَبَآءُوبِغَضَبٍۢمِّنَٱللَّهِ ۗذَٰلِكَبِأَنَّهُمْكَانُوا۟يَكْفُرُونَبِـَٔايَـٰتِٱللَّهِوَيَقْتُلُونَٱلنَّبِيِّـۧنَبِغَيْرِٱلْحَقِّ ۗذَٰلِكَبِمَاعَصَوا۟وَّكَانُوا۟يَعْتَدُونَ
اور جب تم نے کہا کہ موسیٰ! ہم سے ایک (ہی) کھانے پر صبر نہیں ہو سکتا تو اپنے پروردگار سے دعا کیجئے کہ ترکاری اور ککڑی اور گیہوں اور مسور اور پیاز (وغیرہ) جو نباتات زمین سے اُگتی ہیں، ہمارے لیے پیدا کر دے۔ انہوں نے کہا کہ بھلا عمدہ چیزیں چھوڑ کر ان کے عوض ناقص چیزیں کیوں چاہتے ہوں۔ (اگر یہی چیزیں مطلوب ہیں) تو کسی شہر میں جا اترو، وہاں جو مانگتے ہو، مل جائے گا۔ اور (آخرکار) ذلت (ورسوائی) اور محتاجی (وبے نوائی) ان سے چمٹا دی گئی اور وہ الله کے غضب میں گرفتار ہو گئے۔ یہ اس لیے کہ وہ الله کی آیتوں سے انکار کرتے تھے اور (اس کے) نبیوں کو ناحق قتل کر دیتے تھے۔ (یعنی) یہ اس لیے کہ نافرمانی کئے جاتے اور حد سے بڑھے جاتے تھے - 3:112 Ali 'Imran الفاظ مختلف ہیں
ضُرِبَتْعَلَيْهِمُٱلذِّلَّةُأَيْنَمَاثُقِفُوٓا۟إِلَّابِحَبْلٍۢمِّنَٱللَّهِوَحَبْلٍۢمِّنَٱلنَّاسِوَبَآءُوبِغَضَبٍۢمِّنَٱللَّهِوَضُرِبَتْعَلَيْهِمُٱلْمَسْكَنَةُ ۚذَٰلِكَبِأَنَّهُمْكَانُوا۟يَكْفُرُونَبِـَٔايَـٰتِٱللَّهِوَيَقْتُلُونَٱلْأَنۢبِيَآءَبِغَيْرِحَقٍّۢ ۚذَٰلِكَبِمَاعَصَوا۟وَّكَانُوا۟يَعْتَدُونَ
یہ جہاں نظر آئیں گے ذلت (کو دیکھو گے کہ) ان سے چمٹ رہی ہے بجز اس کے کہ یہ خدا اور (مسلمان) لوگوں کی پناہ میں آ جائیں اور یہ لوگ خدا کے غضب میں گرفتار ہیں اور ناداری ان سے لپٹ رہی ہے یہ اس لیے کہ خدا کی آیتوں سے انکار کرتےتھے اور (اس کے) پیغمبروں کو ناحق قتل کر دیتے تھے یہ اس لیے کہ یہ نافرمانی کیے جاتے اور حد سے بڑھے جاتے تھے - 8:16 Al-Anfal الفاظ مختلف ہیں
وَمَنيُوَلِّهِمْيَوْمَئِذٍۢدُبُرَهُۥٓإِلَّامُتَحَرِّفًۭالِّقِتَالٍأَوْمُتَحَيِّزًاإِلَىٰفِئَةٍۢفَقَدْبَآءَبِغَضَبٍۢمِّنَٱللَّهِوَمَأْوَىٰهُجَهَنَّمُ ۖوَبِئْسَٱلْمَصِيرُ
اور جو شخص جنگ کے روز اس صورت کے سوا کہ لڑائی کے لیے کنارے کنارے چلے (یعنی حکمت عملی سے دشمن کو مارے) یا اپنی فوج میں جا ملنا چاہے۔ ان سے پیٹھ پھیرے گا تو (سمجھو کہ) وہ خدا کے غضب میں گرفتار ہوگیا اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے - 16:106 An-Nahl الفاظ مختلف ہیں
مَنكَفَرَبِٱللَّهِمِنۢبَعْدِإِيمَـٰنِهِۦٓإِلَّامَنْأُكْرِهَوَقَلْبُهُۥمُطْمَئِنٌّۢبِٱلْإِيمَـٰنِوَلَـٰكِنمَّنشَرَحَبِٱلْكُفْرِصَدْرًۭافَعَلَيْهِمْغَضَبٌۭمِّنَٱللَّهِوَلَهُمْعَذَابٌعَظِيمٌۭ
جو شخص ایمان لانے کے بعد خدا کے ساتھ کفر کرے وہ نہیں جو (کفر پر زبردستی) مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان کے ساتھ مطمئن ہو۔ بلکہ وہ جو (دل سے اور) دل کھول کر کفر کرے۔ تو ایسوں پر الله کا غضب ہے۔ اور ان کو بڑا سخت عذاب ہوگا

