مشترک فقرہ
إِنَّهُۥ بِكُلِّ شَىْءٍۢ
- 4
- 2
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 41:54 Fussilat اصل · یکساں الفاظ
أَلَآإِنَّهُمْفِىمِرْيَةٍۢمِّنلِّقَآءِرَبِّهِمْ ۗأَلَآإِنَّهُۥبِكُلِّشَىْءٍۢمُّحِيطٌۢ
دیکھو یہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر ہونے سے شک میں ہیں۔ سن رکھو کہ وہ ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے - 42:12 Ash-Shuraa یکساں الفاظ
لَهُۥمَقَالِيدُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۖيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُوَيَقْدِرُ ۚإِنَّهُۥبِكُلِّشَىْءٍعَلِيمٌۭ
آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز سے واقف ہے - 54:49 Al-Qamar الفاظ مختلف ہیں
إِنَّاكُلَّشَىْءٍخَلَقْنَـٰهُبِقَدَرٍۢ
ہم نے ہر چیز اندازہٴ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے - 67:19 Al-Mulk الفاظ مختلف ہیں
أَوَلَمْيَرَوْا۟إِلَىٱلطَّيْرِفَوْقَهُمْصَـٰٓفَّـٰتٍۢوَيَقْبِضْنَ ۚمَايُمْسِكُهُنَّإِلَّاٱلرَّحْمَـٰنُ ۚإِنَّهُۥبِكُلِّشَىْءٍۭبَصِيرٌ
کیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے ہوئے جانوروں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں۔ خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا۔ بےشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے

