مشترک فقرہ
أَلَآ إِنَّ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۗ
- 3
- 1
- 2
- 7
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 10:55 Yunus اصل · یکساں الفاظ
أَلَآإِنَّلِلَّهِمَافِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۗأَلَآإِنَّوَعْدَٱللَّهِحَقٌّۭوَلَـٰكِنَّأَكْثَرَهُمْلَايَعْلَمُونَ
سن رکھو جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ اور یہ بھی سن رکھو کہ خدا کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے - 10:66 Yunus الفاظ مختلف ہیں
أَلَآإِنَّلِلَّهِمَنفِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَمَنفِىٱلْأَرْضِ ۗوَمَايَتَّبِعُٱلَّذِينَيَدْعُونَمِندُونِٱللَّهِشُرَكَآءَ ۚإِنيَتَّبِعُونَإِلَّاٱلظَّنَّوَإِنْهُمْإِلَّايَخْرُصُونَ
سن رکھو کہ جو مخلوق آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے سب خدا کے (بندے اور اس کے مملوک) ہیں۔ اور یہ جو خدا کے سوا (اپنے بنائے ہوئے) شریکوں کو پکارتے ہیں۔ وہ (کسی اور چیز کے) پیچھے نہیں چلتے۔ صرف ظن کے پیچھے چلتے ہیں اور محض اٹکلیں دوڑا رہے ہیں - 24:64 An-Nur الفاظ مختلف ہیں
أَلَآإِنَّلِلَّهِمَافِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۖقَدْيَعْلَمُمَآأَنتُمْعَلَيْهِوَيَوْمَيُرْجَعُونَإِلَيْهِفَيُنَبِّئُهُمبِمَاعَمِلُوا۟ ۗوَٱللَّهُبِكُلِّشَىْءٍعَلِيمٌۢ
دیکھو جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ جس (طریق) پر تم ہو وہ اسے جانتا ہے۔ اور جس روز لوگ اس کی طرف لوٹائے جائیں گے تو جو لوگ عمل کرتے رہے وہ ان کو بتا دے گا۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے۔

