مشترک فقرہ
نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ
- 4
- 2
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 22:25 Al-Hajj اصل · یکساں الفاظ
إِنَّٱلَّذِينَكَفَرُوا۟وَيَصُدُّونَعَنسَبِيلِٱللَّهِوَٱلْمَسْجِدِٱلْحَرَامِٱلَّذِىجَعَلْنَـٰهُلِلنَّاسِسَوَآءًٱلْعَـٰكِفُفِيهِوَٱلْبَادِ ۚوَمَنيُرِدْفِيهِبِإِلْحَادٍۭبِظُلْمٍۢنُّذِقْهُمِنْعَذَابٍأَلِيمٍۢ
جو لوگ کافر ہیں اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے اور مسجد محترم سے جسے ہم نے لوگوں کے لئے یکساں (عبادت گاہ) بنایا ہے روکتے ہیں۔ خواہ وہاں کے رہنے والے ہوں یا باہر سے آنے والے۔ اور جو اس میں شرارت سے کج روی (وکفر) کرنا چاہے اس کو ہم درد دینے والے عذاب کا مزہ چکھائیں گے۔ - 32:21 As-Sajdah الفاظ مختلف ہیں
وَلَنُذِيقَنَّهُممِّنَٱلْعَذَابِٱلْأَدْنَىٰدُونَٱلْعَذَابِٱلْأَكْبَرِلَعَلَّهُمْيَرْجِعُونَ
اور ہم اُن کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے۔ شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں - 34:12 Saba یکساں الفاظ
وَلِسُلَيْمَـٰنَٱلرِّيحَغُدُوُّهَاشَهْرٌۭوَرَوَاحُهَاشَهْرٌۭ ۖوَأَسَلْنَالَهُۥعَيْنَٱلْقِطْرِ ۖوَمِنَٱلْجِنِّمَنيَعْمَلُبَيْنَيَدَيْهِبِإِذْنِرَبِّهِۦ ۖوَمَنيَزِغْمِنْهُمْعَنْأَمْرِنَانُذِقْهُمِنْعَذَابِٱلسَّعِيرِ
اور ہوا کو (ہم نے) سلیمان کا تابع کردیا تھا اس کی صبح کی منزل ایک مہینے کی راہ ہوتی اور شام کی منزل بھی مہینے بھر کی ہوتی۔ اور ان کے لئے ہم نے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا اور جِنّوں میں سے ایسے تھے جو ان کے پروردگار کے حکم سے ان کے آگے کام کرتے تھے۔ اور جو کوئی ان میں سے ہمارے حکم سے پھرے گا اس کو ہم (جہنم کی) آگ کا مزہ چکھائیں گے - 41:50 Fussilat الفاظ مختلف ہیں
وَلَئِنْأَذَقْنَـٰهُرَحْمَةًۭمِّنَّامِنۢبَعْدِضَرَّآءَمَسَّتْهُلَيَقُولَنَّهَـٰذَالِىوَمَآأَظُنُّٱلسَّاعَةَقَآئِمَةًۭوَلَئِنرُّجِعْتُإِلَىٰرَبِّىٓإِنَّلِىعِندَهُۥلَلْحُسْنَىٰ ۚفَلَنُنَبِّئَنَّٱلَّذِينَكَفَرُوا۟بِمَاعَمِلُوا۟وَلَنُذِيقَنَّهُممِّنْعَذَابٍغَلِيظٍۢ
اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد ہم اس کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو میرا حق تھا اور میں نہیں خیال کرتا کہ قیامت برپا ہو۔ اور اگر (قیامت سچ مچ بھی ہو اور) میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں تو میرے لئے اس کے ہاں بھی خوشحالی ہے۔ پس کافر جو عمل کیا کرتے وہ ہم ان کو ضرور جتائیں گے اور ان کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے

