مشترک فقرہ
فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ
- 4
- 4
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 22:44 Al-Hajj اصل · یکساں الفاظ
وَأَصْحَـٰبُمَدْيَنَ ۖوَكُذِّبَمُوسَىٰفَأَمْلَيْتُلِلْكَـٰفِرِينَثُمَّأَخَذْتُهُمْ ۖفَكَيْفَكَانَنَكِيرِ
اور مدین کے رہنے والے بھی۔ اور موسیٰ بھی تو جھٹلائے جاچکے ہیں لیکن میں کافروں کو مہلت دیتا رہا پھر ان کو پکڑ لیا۔ تو (دیکھ لو) کہ میرا عذاب کیسا (سخت) تھا - 34:45 Saba یکساں الفاظ
وَكَذَّبَٱلَّذِينَمِنقَبْلِهِمْوَمَابَلَغُوا۟مِعْشَارَمَآءَاتَيْنَـٰهُمْفَكَذَّبُوا۟رُسُلِى ۖفَكَيْفَكَانَنَكِيرِ
اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا تھا یہ اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے تو انہوں نے میرے پیغمبروں کو جھٹلایا۔ سو میرا عذاب کیسا ہوا - 35:26 Fatir یکساں الفاظ
ثُمَّأَخَذْتُٱلَّذِينَكَفَرُوا۟ ۖفَكَيْفَكَانَنَكِيرِ
پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا - 67:18 Al-Mulk یکساں الفاظ
وَلَقَدْكَذَّبَٱلَّذِينَمِنقَبْلِهِمْفَكَيْفَكَانَنَكِيرِ
اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا

