مشترک فقرہ
قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ ٱللَّهِ
- 4
- 2
- 4
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:187 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
يَسْـَٔلُونَكَعَنِٱلسَّاعَةِأَيَّانَمُرْسَىٰهَا ۖقُلْإِنَّمَاعِلْمُهَاعِندَرَبِّى ۖلَايُجَلِّيهَالِوَقْتِهَآإِلَّاهُوَ ۚثَقُلَتْفِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۚلَاتَأْتِيكُمْإِلَّابَغْتَةًۭ ۗيَسْـَٔلُونَكَكَأَنَّكَحَفِىٌّعَنْهَا ۖقُلْإِنَّمَاعِلْمُهَاعِندَٱللَّهِوَلَـٰكِنَّأَكْثَرَٱلنَّاسِلَايَعْلَمُونَ
(یہ لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کے واقع ہونے کا وقت کب ہے۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو میرے پروردگار ہی کو ہے۔ وہی اسے اس کے وقت پر ظاہر کردےگا۔ وہ آسمان وزمین میں ایک بھاری بات ہوگی اور ناگہاں تم پر آجائے گی۔ یہ تم سے اس طرح دریافت کرتے ہیں کہ گویا تم اس سے بخوبی واقف ہو۔ کہو کہ اس کا علم تو خدا ہی کو ہے لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے - 33:63 Al-Ahzab یکساں الفاظ
يَسْـَٔلُكَٱلنَّاسُعَنِٱلسَّاعَةِ ۖقُلْإِنَّمَاعِلْمُهَاعِندَٱللَّهِ ۚوَمَايُدْرِيكَلَعَلَّٱلسَّاعَةَتَكُونُقَرِيبًا
لوگ تم سے قیامت کی نسبت دریافت کرتے ہیں (کہ کب آئے گی) کہہ دو کہ اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم ہے شاید قیامت قریب ہی آگئی ہو - 46:23 Al-Ahqaf الفاظ مختلف ہیں
قَالَإِنَّمَاٱلْعِلْمُعِندَٱللَّهِوَأُبَلِّغُكُممَّآأُرْسِلْتُبِهِۦوَلَـٰكِنِّىٓأَرَىٰكُمْقَوْمًۭاتَجْهَلُونَ
(انہوں نے) کہا کہ (اس کا) علم تو خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو جو (احکام)دے کر بھیجا گیا ہوں وہ تمہیں پہنچا رہا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی میں پھنس رہے ہو - 67:26 Al-Mulk الفاظ مختلف ہیں
قُلْإِنَّمَاٱلْعِلْمُعِندَٱللَّهِوَإِنَّمَآأَنَا۠نَذِيرٌۭمُّبِينٌۭ
کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوں

