مشترک فقرہ
لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۢ
- 4
- 1
- 4
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 41:8 Fussilat اصل · یکساں الفاظ
إِنَّٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِلَهُمْأَجْرٌغَيْرُمَمْنُونٍۢ
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے (ایسا) ثواب ہے جو ختم ہی نہ ہو - 68:3 Al-Qalam الفاظ مختلف ہیں
وَإِنَّلَكَلَأَجْرًاغَيْرَمَمْنُونٍۢ
اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے - 84:25 Al-Inshiqaq الفاظ مختلف ہیں
إِلَّاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِلَهُمْأَجْرٌغَيْرُمَمْنُونٍۭ
ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے - 95:6 At-Tin الفاظ مختلف ہیں
إِلَّاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِفَلَهُمْأَجْرٌغَيْرُمَمْنُونٍۢ
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

