مشترک فقرہ
ذَٰلِكَ مِنْ أَنۢبَآءِ ٱلْغَيْبِ
- 3
- 2
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:44 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
ذَٰلِكَمِنْأَنۢبَآءِٱلْغَيْبِنُوحِيهِإِلَيْكَ ۚوَمَاكُنتَلَدَيْهِمْإِذْيُلْقُونَأَقْلَـٰمَهُمْأَيُّهُمْيَكْفُلُمَرْيَمَوَمَاكُنتَلَدَيْهِمْإِذْيَخْتَصِمُونَ
(اے محمدﷺ) یہ باتیں اخبار غیب میں سے ہیں جو ہم تمہارے پاس بھیجتے ہیں اور جب وہ لوگ اپنے قلم (بطور قرعہ) ڈال رہے تھے کہ مریم کا متکفل کون بنے تو تم ان کے پاس نہیں تھے اور نہ اس وقت ہی ان کے پاس تھے جب وہ آپس میں جھگڑ رہے تھے - 11:49 Hud الفاظ مختلف ہیں
تِلْكَمِنْأَنۢبَآءِٱلْغَيْبِنُوحِيهَآإِلَيْكَ ۖمَاكُنتَتَعْلَمُهَآأَنتَوَلَاقَوْمُكَمِنقَبْلِهَـٰذَا ۖفَٱصْبِرْ ۖإِنَّٱلْعَـٰقِبَةَلِلْمُتَّقِينَ
یہ (حالات) منجملہ غیب کی خبروں کے ہیں جو ہم تمہاری طرف بھیجتے ہیں۔ اور اس سے پہلے نہ تم ہی ان کو جانتے تھے اور نہ تمہاری قوم (ہی ان سے واقف تھی) تو صبر کرو کہ انجام پرہیزگاروں ہی کا (بھلا) ہے - 12:102 Yusuf یکساں الفاظ
ذَٰلِكَمِنْأَنۢبَآءِٱلْغَيْبِنُوحِيهِإِلَيْكَ ۖوَمَاكُنتَلَدَيْهِمْإِذْأَجْمَعُوٓا۟أَمْرَهُمْوَهُمْيَمْكُرُونَ
(اے پیغمبر) یہ اخبار غیب میں سے ہیں جو ہم تمہاری طرف بھیجتے ہیں اور جب برادران یوسف نے اپنی بات پر اتفاق کیا تھا اور وہ فریب کر رہے تھے تو تم ان کے پاس تو نہ تھے

