مشترک فقرہ
وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ
- 5
- 2
- 5
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 22:62 Al-Hajj اصل · یکساں الفاظ
ذَٰلِكَبِأَنَّٱللَّهَهُوَٱلْحَقُّوَأَنَّمَايَدْعُونَمِندُونِهِۦهُوَٱلْبَـٰطِلُوَأَنَّٱللَّهَهُوَٱلْعَلِىُّٱلْكَبِيرُ
یہ اس لئے کہ خدا ہی برحق ہے اور جس چیز کو (کافر) خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ باطل ہے اور اس لئے خدا رفیع الشان اور بڑا ہے - 31:30 Luqman یکساں الفاظ
ذَٰلِكَبِأَنَّٱللَّهَهُوَٱلْحَقُّوَأَنَّمَايَدْعُونَمِندُونِهِٱلْبَـٰطِلُوَأَنَّٱللَّهَهُوَٱلْعَلِىُّٱلْكَبِيرُ
یہ اس لئے کہ خدا کی ذات برحق ہے اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ لغو ہیں اور یہ کہ خدا ہی عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے - 35:6 Fatir الفاظ مختلف ہیں
إِنَّٱلشَّيْطَـٰنَلَكُمْعَدُوٌّۭفَٱتَّخِذُوهُعَدُوًّا ۚإِنَّمَايَدْعُوا۟حِزْبَهُۥلِيَكُونُوا۟مِنْأَصْحَـٰبِٱلسَّعِيرِ
شیطان تمہارا دشمن ہے تم بھی اسے دشمن ہی سمجھو۔ وہ اپنے (پیروؤں کے) گروہ کو بلاتا ہے تاکہ دوزخ والوں میں ہوں - 40:43 Ghafir الفاظ مختلف ہیں
لَاجَرَمَأَنَّمَاتَدْعُونَنِىٓإِلَيْهِلَيْسَلَهُۥدَعْوَةٌۭفِىٱلدُّنْيَاوَلَافِىٱلْـَٔاخِرَةِوَأَنَّمَرَدَّنَآإِلَىٱللَّهِوَأَنَّٱلْمُسْرِفِينَهُمْأَصْحَـٰبُٱلنَّارِ
سچ تو یہ ہے کہ جس چیز کی طرف تم مجھے بلاتے ہو اس کو دنیا اور آخرت میں بلانے (یعنی دعا قبول کرنے) کا مقدور نہیں اور ہم کو خدا کی طرف لوٹنا ہے اور حد سے نکل جانے والے دوزخی ہیں - 72:20 Al-Jinn الفاظ مختلف ہیں
قُلْإِنَّمَآأَدْعُوا۟رَبِّىوَلَآأُشْرِكُبِهِۦٓأَحَدًۭا
کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

