مشترک فقرہ
يَضِلُّ عَن سَبِيلِهِۦ ۖ
- 6
- 1
- 6
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:117 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
إِنَّرَبَّكَهُوَأَعْلَمُمَنيَضِلُّعَنسَبِيلِهِۦ ۖوَهُوَأَعْلَمُبِٱلْمُهْتَدِينَ
تمہارا پروردگار ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور ان سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چل رہے ہیں - 16:125 An-Nahl الفاظ مختلف ہیں
ٱدْعُإِلَىٰسَبِيلِرَبِّكَبِٱلْحِكْمَةِوَٱلْمَوْعِظَةِٱلْحَسَنَةِ ۖوَجَـٰدِلْهُمبِٱلَّتِىهِىَأَحْسَنُ ۚإِنَّرَبَّكَهُوَأَعْلَمُبِمَنضَلَّعَنسَبِيلِهِۦ ۖوَهُوَأَعْلَمُبِٱلْمُهْتَدِينَ
(اے پیغمبر) لوگوں کو دانش اور نیک نصیحت سے اپنے پروردگار کے رستے کی طرف بلاؤ۔ اور بہت ہی اچھے طریق سے ان سے مناظرہ کرو۔ جو اس کے رستے سے بھٹک گیا تمہارا پروردگار اسے بھی خوب جانتا ہے اور جو رستے پر چلنے والے ہیں ان سے بھی خوب واقف ہے - 38:26 Sad الفاظ مختلف ہیں
يَـٰدَاوُۥدُإِنَّاجَعَلْنَـٰكَخَلِيفَةًۭفِىٱلْأَرْضِفَٱحْكُمبَيْنَٱلنَّاسِبِٱلْحَقِّوَلَاتَتَّبِعِٱلْهَوَىٰفَيُضِلَّكَعَنسَبِيلِٱللَّهِ ۚإِنَّٱلَّذِينَيَضِلُّونَعَنسَبِيلِٱللَّهِلَهُمْعَذَابٌۭشَدِيدٌۢبِمَانَسُوا۟يَوْمَٱلْحِسَابِ
اے داؤد ہم نے تم کو زمین میں بادشاہ بنایا ہے تو لوگوں میں انصاف کے فیصلے کیا کرو اور خواہش کی پیروی نہ کرنا کہ وہ تمہیں خدا کے رستے سے بھٹکا دے گی۔ جو لوگ خدا کے رستے سے بھٹکتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب (تیار) ہے کہ انہوں نے حساب کے دن کو بھلا دیا - 39:8 Az-Zumar الفاظ مختلف ہیں
۞ وَإِذَامَسَّٱلْإِنسَـٰنَضُرٌّۭدَعَارَبَّهُۥمُنِيبًاإِلَيْهِثُمَّإِذَاخَوَّلَهُۥنِعْمَةًۭمِّنْهُنَسِىَمَاكَانَيَدْعُوٓا۟إِلَيْهِمِنقَبْلُوَجَعَلَلِلَّهِأَندَادًۭالِّيُضِلَّعَنسَبِيلِهِۦ ۚقُلْتَمَتَّعْبِكُفْرِكَقَلِيلًا ۖإِنَّكَمِنْأَصْحَـٰبِٱلنَّارِ
اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا - 53:30 An-Najm الفاظ مختلف ہیں
ذَٰلِكَمَبْلَغُهُممِّنَٱلْعِلْمِ ۚإِنَّرَبَّكَهُوَأَعْلَمُبِمَنضَلَّعَنسَبِيلِهِۦوَهُوَأَعْلَمُبِمَنِٱهْتَدَىٰ
ان کے علم کی انتہا یہی ہے۔ تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور اس سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چلا - 68:7 Al-Qalam الفاظ مختلف ہیں
إِنَّرَبَّكَهُوَأَعْلَمُبِمَنضَلَّعَنسَبِيلِهِۦوَهُوَأَعْلَمُبِٱلْمُهْتَدِينَ
تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں

