مشترک فقرہ
وَإِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ
- 5
- 2
- 5
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 16:104 An-Nahl الفاظ مختلف ہیں
إِنَّٱلَّذِينَلَايُؤْمِنُونَبِـَٔايَـٰتِٱللَّهِلَايَهْدِيهِمُٱللَّهُوَلَهُمْعَذَابٌأَلِيمٌ
یہ لوگ خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے ان کو خدا ہدایت نہیں دیتا اور ان کے لئے عذاب الیم ہے - 17:10 Al-Isra یکساں الفاظ
وَأَنَّٱلَّذِينَلَايُؤْمِنُونَبِٱلْـَٔاخِرَةِأَعْتَدْنَالَهُمْعَذَابًاأَلِيمًۭا
اور یہ بھی (بتاتا ہے) کہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اُن کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے - 23:74 Al-Mu'minun اصل · یکساں الفاظ
وَإِنَّٱلَّذِينَلَايُؤْمِنُونَبِٱلْـَٔاخِرَةِعَنِٱلصِّرَٰطِلَنَـٰكِبُونَ
اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ رستے سے الگ ہو رہے ہیں - 27:4 An-Naml الفاظ مختلف ہیں
إِنَّٱلَّذِينَلَايُؤْمِنُونَبِٱلْـَٔاخِرَةِزَيَّنَّالَهُمْأَعْمَـٰلَهُمْفَهُمْيَعْمَهُونَ
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ہم نے ان کے اعمال ان کے لئے آرستہ کردیئے ہیں تو وہ سرگرداں ہو رہے ہیں - 53:27 An-Najm الفاظ مختلف ہیں
إِنَّٱلَّذِينَلَايُؤْمِنُونَبِٱلْـَٔاخِرَةِلَيُسَمُّونَٱلْمَلَـٰٓئِكَةَتَسْمِيَةَٱلْأُنثَىٰ
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں

