مشترک فقرہ
أَسَاوِرَ مِن ذَهَبٍۢ
- 5
- 3
- 5
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 18:31 Al-Kahf یکساں الفاظ
أُو۟لَـٰٓئِكَلَهُمْجَنَّـٰتُعَدْنٍۢتَجْرِىمِنتَحْتِهِمُٱلْأَنْهَـٰرُيُحَلَّوْنَفِيهَامِنْأَسَاوِرَمِنذَهَبٍۢوَيَلْبَسُونَثِيَابًاخُضْرًۭامِّنسُندُسٍۢوَإِسْتَبْرَقٍۢمُّتَّكِـِٔينَفِيهَاعَلَىٱلْأَرَآئِكِ ۚنِعْمَٱلثَّوَابُوَحَسُنَتْمُرْتَفَقًۭا
ایسے لوگوں کے لئے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن میں ان کے (محلوں کے) نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ان کو وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور وہ باریک دیبا اور اطلس کے سبز کپڑے پہنا کریں گے (اور) تختوں پر تکیئے لگا کر بیٹھا کریں گے۔ (کیا) خوب بدلہ اور (کیا) خوب آرام گاہ ہے - 22:23 Al-Hajj اصل · یکساں الفاظ
إِنَّٱللَّهَيُدْخِلُٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِجَنَّـٰتٍۢتَجْرِىمِنتَحْتِهَاٱلْأَنْهَـٰرُيُحَلَّوْنَفِيهَامِنْأَسَاوِرَمِنذَهَبٍۢوَلُؤْلُؤًۭا ۖوَلِبَاسُهُمْفِيهَاحَرِيرٌۭ
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے خدا ان کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہیں ہیں۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور موتی۔ اور وہاں ان کا لباس ریشمی ہوگا - 35:33 Fatir یکساں الفاظ
جَنَّـٰتُعَدْنٍۢيَدْخُلُونَهَايُحَلَّوْنَفِيهَامِنْأَسَاوِرَمِنذَهَبٍۢوَلُؤْلُؤًۭا ۖوَلِبَاسُهُمْفِيهَاحَرِيرٌۭ
(ان لوگوں کے لئے) بہشتِ جاودانی (ہیں) جن میں وہ داخل ہوں گے۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے۔ اور ان کی پوشاک ریشمی ہوگی - 43:53 Az-Zukhruf الفاظ مختلف ہیں
فَلَوْلَآأُلْقِىَعَلَيْهِأَسْوِرَةٌۭمِّنذَهَبٍأَوْجَآءَمَعَهُٱلْمَلَـٰٓئِكَةُمُقْتَرِنِينَ
تو اس پر سونے کے کنگن کیوں نہ اُتارے گئے یا (یہ ہوتا کہ) فرشتے جمع ہو کر اس کے ساتھ آتے - 76:21 Al-Insan الفاظ مختلف ہیں
عَـٰلِيَهُمْثِيَابُسُندُسٍخُضْرٌۭوَإِسْتَبْرَقٌۭ ۖوَحُلُّوٓا۟أَسَاوِرَمِنفِضَّةٍۢوَسَقَىٰهُمْرَبُّهُمْشَرَابًۭاطَهُورًا
ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا

