مشترک فقرہ
وَهُوَ ٱلْحَكِيمُ ٱلْخَبِيرُ
- 3
- 3
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:18 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
وَهُوَٱلْقَاهِرُفَوْقَعِبَادِهِۦ ۚوَهُوَٱلْحَكِيمُٱلْخَبِيرُ
اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ دانا اور خبردار ہے - 6:73 Al-An'am یکساں الفاظ
وَهُوَٱلَّذِىخَلَقَٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضَبِٱلْحَقِّ ۖوَيَوْمَيَقُولُكُنفَيَكُونُ ۚقَوْلُهُٱلْحَقُّ ۚوَلَهُٱلْمُلْكُيَوْمَيُنفَخُفِىٱلصُّورِ ۚعَـٰلِمُٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِ ۚوَهُوَٱلْحَكِيمُٱلْخَبِيرُ
اور وہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اور جس دن وہ فرمائے گا کہ ہو جا تو (حشر برپا) ہوجائے گا ۔ اس کا ارشاد برحق ہے۔ اور جس دن صور پھونکا جائے گا (اس دن) اسی کی بادشاہت ہوگی۔ وہی پوشیدہ اور ظاہر (سب) کا جاننے والا ہے اور وہی دانا اور خبردار ہے - 34:1 Saba یکساں الفاظ
ٱلْحَمْدُلِلَّهِٱلَّذِىلَهُۥمَافِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَمَافِىٱلْأَرْضِوَلَهُٱلْحَمْدُفِىٱلْـَٔاخِرَةِ ۚوَهُوَٱلْحَكِيمُٱلْخَبِيرُ
سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے (جو سب چیزوں کا مالک ہے یعنی) وہ کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور آخرت میں بھی اسی کی تعریف ہے۔ اور وہ حکمت والا خبردار ہے

