مشترک فقرہ
يَبْسُطُ ٱلرِّزْقَ لِمَن يَشَآءُ وَيَقْدِرُ ۚ
- 6
- 6
- 6
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 13:26 Ar-Ra'd اصل · یکساں الفاظ
ٱللَّهُيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُوَيَقْدِرُ ۚوَفَرِحُوا۟بِٱلْحَيَوٰةِٱلدُّنْيَاوَمَاٱلْحَيَوٰةُٱلدُّنْيَافِىٱلْـَٔاخِرَةِإِلَّامَتَـٰعٌۭ
خدا جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کا چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اور کافر لوگ دنیا کی زندگی پر خوش ہو رہے ہیں اور دنیا کی زندگی آخرت (کے مقابلے) میں (بہت) تھوڑا فائدہ ہے - 17:30 Al-Isra یکساں الفاظ
إِنَّرَبَّكَيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُوَيَقْدِرُ ۚإِنَّهُۥكَانَبِعِبَادِهِۦخَبِيرًۢابَصِيرًۭا
بےشک تمہارا پروردگار جس کی روزی چاہتا ہے فراخ کردیتا ہے اور (جس کی روزی چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے وہ اپنے بندوں سے خبردار ہے اور (ان کو) دیکھ رہا ہے - 30:37 Ar-Rum یکساں الفاظ
أَوَلَمْيَرَوْا۟أَنَّٱللَّهَيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُوَيَقْدِرُ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيُؤْمِنُونَ
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کرتا ہے اور( جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کرتا ہے۔ بیشک اس میں ایمان لانے والوں کے لئے نشانیاں ہیں - 34:36 Saba یکساں الفاظ
قُلْإِنَّرَبِّىيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُوَيَقْدِرُوَلَـٰكِنَّأَكْثَرَٱلنَّاسِلَايَعْلَمُونَ
کہہ دو کہ میرا رب جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے - 39:52 Az-Zumar یکساں الفاظ
أَوَلَمْيَعْلَمُوٓا۟أَنَّٱللَّهَيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُوَيَقْدِرُ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّقَوْمٍۢيُؤْمِنُونَ
کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کے لئے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں - 42:12 Ash-Shuraa یکساں الفاظ
لَهُۥمَقَالِيدُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۖيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُوَيَقْدِرُ ۚإِنَّهُۥبِكُلِّشَىْءٍعَلِيمٌۭ
آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز سے واقف ہے

