مشترک فقرہ
لَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا
- 5
- 1
- 5
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:59 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
لَقَدْأَرْسَلْنَانُوحًاإِلَىٰقَوْمِهِۦفَقَالَيَـٰقَوْمِٱعْبُدُوا۟ٱللَّهَمَالَكُممِّنْإِلَـٰهٍغَيْرُهُۥٓإِنِّىٓأَخَافُعَلَيْكُمْعَذَابَيَوْمٍعَظِيمٍۢ
ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے (ان سے کہا) اے میری برادری کے لوگو خدا کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا (بہت ہی) ڈر ہے - 11:25 Hud الفاظ مختلف ہیں
وَلَقَدْأَرْسَلْنَانُوحًاإِلَىٰقَوْمِهِۦٓإِنِّىلَكُمْنَذِيرٌۭمُّبِينٌ
اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا (تو انہوں نے ان سے کہا) کہ میں تم کو کھول کھول کر ڈر سنانے اور پیغام پہنچانے آیا ہوں - 23:23 Al-Mu'minun الفاظ مختلف ہیں
وَلَقَدْأَرْسَلْنَانُوحًاإِلَىٰقَوْمِهِۦفَقَالَيَـٰقَوْمِٱعْبُدُوا۟ٱللَّهَمَالَكُممِّنْإِلَـٰهٍغَيْرُهُۥٓ ۖأَفَلَاتَتَّقُونَ
اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے ان سے کہا کہ اے قوم! خدا ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، کیا تم ڈرتے نہیں - 29:14 Al-'Ankabut الفاظ مختلف ہیں
وَلَقَدْأَرْسَلْنَانُوحًاإِلَىٰقَوْمِهِۦفَلَبِثَفِيهِمْأَلْفَسَنَةٍإِلَّاخَمْسِينَعَامًۭافَأَخَذَهُمُٱلطُّوفَانُوَهُمْظَـٰلِمُونَ
اور ہم نے نوحؑ کو اُن کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ ان میں پچاس برس کم ہزار برس رہے پھر اُن کو طوفان (کے عذاب) نے آپکڑا۔ اور وہ ظالم تھے - 57:26 Al-Hadid الفاظ مختلف ہیں
وَلَقَدْأَرْسَلْنَانُوحًۭاوَإِبْرَٰهِيمَوَجَعَلْنَافِىذُرِّيَّتِهِمَاٱلنُّبُوَّةَوَٱلْكِتَـٰبَ ۖفَمِنْهُممُّهْتَدٍۢ ۖوَكَثِيرٌۭمِّنْهُمْفَـٰسِقُونَ
اور ہم نے نوح اور ابراہیم کو (پیغمبر بنا کر) بھیجا اور ان کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب (کے سلسلے) کو (وقتاً فوقتاً جاری) رکھا تو بعض تو ان میں سے ہدایت پر ہیں۔ اور اکثر ان میں سے خارج از اطاعت ہیں

