مشترک فقرہ
حَقًّا عَلَى ٱلْمُتَّقِينَ
- 3
- 2
- 1
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:180 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
كُتِبَعَلَيْكُمْإِذَاحَضَرَأَحَدَكُمُٱلْمَوْتُإِنتَرَكَخَيْرًاٱلْوَصِيَّةُلِلْوَٰلِدَيْنِوَٱلْأَقْرَبِينَبِٱلْمَعْرُوفِ ۖحَقًّاعَلَىٱلْمُتَّقِينَ
تم پر فرض کیا جاتا ہے کہ جب تم میں سے کسی کو موت کا وقت آجائے تو اگر وہ کچھ مال چھوڑ جانے والا ہو تو ماں با پ اور رشتہ داروں کے لئے دستور کے مطابق وصیت کرجائے (خدا سے) ڈر نے والوں پر یہ ایک حق ہے - 2:236 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
لَّاجُنَاحَعَلَيْكُمْإِنطَلَّقْتُمُٱلنِّسَآءَمَالَمْتَمَسُّوهُنَّأَوْتَفْرِضُوا۟لَهُنَّفَرِيضَةًۭ ۚوَمَتِّعُوهُنَّعَلَىٱلْمُوسِعِقَدَرُهُۥوَعَلَىٱلْمُقْتِرِقَدَرُهُۥمَتَـٰعًۢابِٱلْمَعْرُوفِ ۖحَقًّاعَلَىٱلْمُحْسِنِينَ
اور اگر تم عورتوں کو ان کے پاس جانے یا ان کا مہر مقرر کرنے سے پہلے طلاق دے دو تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ ہاں ان کو دستور کے مطابق کچھ خرچ ضرور دو (یعنی) مقدور والا اپنے مقدور کے مطابق دے اور تنگدست اپنی حیثیت کے مطابق۔ نیک لوگوں پر یہ ایک طرح کا حق ہے - 2:241 Al-Baqarah یکساں الفاظ
وَلِلْمُطَلَّقَـٰتِمَتَـٰعٌۢبِٱلْمَعْرُوفِ ۖحَقًّاعَلَىٱلْمُتَّقِينَ
اور مطلقہ عورتوں کو بھی دستور کے مطابق نان و نفقہ دینا چاہیئے پرہیزگاروں پر (یہ بھی) حق ہے

