مشترک فقرہ
وَهُم بِٱلْـَٔاخِرَةِ كَـٰفِرُونَ
- 6
- 1
- 6
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 7:45 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
ٱلَّذِينَيَصُدُّونَعَنسَبِيلِٱللَّهِوَيَبْغُونَهَاعِوَجًۭاوَهُمبِٱلْـَٔاخِرَةِكَـٰفِرُونَ
جو خدا کی راہ سے روکتے اور اس میں کجی ڈھونڈتے اور آخرت سے انکار کرتے تھے - 11:19 Hud الفاظ مختلف ہیں
ٱلَّذِينَيَصُدُّونَعَنسَبِيلِٱللَّهِوَيَبْغُونَهَاعِوَجًۭاوَهُمبِٱلْـَٔاخِرَةِهُمْكَـٰفِرُونَ
جو خدا کے رستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی چاہتے ہیں اور وہ آخرت سے بھی انکار کرتے ہیں - 12:37 Yusuf الفاظ مختلف ہیں
قَالَلَايَأْتِيكُمَاطَعَامٌۭتُرْزَقَانِهِۦٓإِلَّانَبَّأْتُكُمَابِتَأْوِيلِهِۦقَبْلَأَنيَأْتِيَكُمَا ۚذَٰلِكُمَامِمَّاعَلَّمَنِىرَبِّىٓ ۚإِنِّىتَرَكْتُمِلَّةَقَوْمٍۢلَّايُؤْمِنُونَبِٱللَّهِوَهُمبِٱلْـَٔاخِرَةِهُمْكَـٰفِرُونَ
یوسف نے کہا کہ جو کھانا تم کو ملنے والا ہے وہ آنے نہیں پائے گا کہ میں اس سے پہلے تم کو اس کی تعبیر بتادوں گا۔ یہ ان (باتوں) میں سے ہے جو میرے پروردگار نے مجھے سکھائی ہیں جو لوگ خدا پر ایمان نہیں لاتے اور روز آخرت سے انکار کرتے ہیں میں ان کا مذہب چھوڑے ہوئے ہوں - 27:3 An-Naml الفاظ مختلف ہیں
ٱلَّذِينَيُقِيمُونَٱلصَّلَوٰةَوَيُؤْتُونَٱلزَّكَوٰةَوَهُمبِٱلْـَٔاخِرَةِهُمْيُوقِنُونَ
وہ جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں - 31:4 Luqman الفاظ مختلف ہیں
ٱلَّذِينَيُقِيمُونَٱلصَّلَوٰةَوَيُؤْتُونَٱلزَّكَوٰةَوَهُمبِٱلْـَٔاخِرَةِهُمْيُوقِنُونَ
جو نماز کی پابندی کرتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں - 41:7 Fussilat الفاظ مختلف ہیں
ٱلَّذِينَلَايُؤْتُونَٱلزَّكَوٰةَوَهُمبِٱلْـَٔاخِرَةِهُمْكَـٰفِرُونَ
جو زکوٰة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں

