مشترک فقرہ
إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ
- 7
- 7
- 7
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:111 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
۞ وَلَوْأَنَّنَانَزَّلْنَآإِلَيْهِمُٱلْمَلَـٰٓئِكَةَوَكَلَّمَهُمُٱلْمَوْتَىٰوَحَشَرْنَاعَلَيْهِمْكُلَّشَىْءٍۢقُبُلًۭامَّاكَانُوا۟لِيُؤْمِنُوٓا۟إِلَّآأَنيَشَآءَٱللَّهُوَلَـٰكِنَّأَكْثَرَهُمْيَجْهَلُونَ
اور اگر ہم ان پر فرشتے بھی اتار دیتے اور مردے بھی ان سے گفتگو کرنے لگتے اور ہم سب چیزوں کو ان کے سامنے لا موجود بھی کر دیتے تو بھی یہ ایمان لانے والے نہ تھے اِلّا ماشائالله بات یہ ہے کہ یہ اکثر نادان ہیں - 7:89 Al-A'raf یکساں الفاظ
قَدِٱفْتَرَيْنَاعَلَىٱللَّهِكَذِبًاإِنْعُدْنَافِىمِلَّتِكُمبَعْدَإِذْنَجَّىٰنَاٱللَّهُمِنْهَا ۚوَمَايَكُونُلَنَآأَننَّعُودَفِيهَآإِلَّآأَنيَشَآءَٱللَّهُرَبُّنَا ۚوَسِعَرَبُّنَاكُلَّشَىْءٍعِلْمًا ۚعَلَىٱللَّهِتَوَكَّلْنَا ۚرَبَّنَاٱفْتَحْبَيْنَنَاوَبَيْنَقَوْمِنَابِٱلْحَقِّوَأَنتَخَيْرُٱلْفَـٰتِحِينَ
اگر ہم اس کے بعد کہ خدا ہمیں اس سے نجات بخش چکا ہے تمہارے مذہب میں لوٹ جائیں تو بےشک ہم نے خدا پر جھوٹ افتراء باندھا۔ اور ہمیں شایاں نہیں کہ ہم اس میں لوٹ جائیں ہاں خدا جو ہمارا پروردگار ہے وہ چاہے تو (ہم مجبور ہیں)۔ ہمارے پروردگار کا علم ہر چیز پر احاطہ کیے ہوئے ہے۔ ہمارا خدا ہی پر بھروسہ ہے۔ اے پروردگار ہم میں اور ہماری قوم میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے اور تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے - 12:76 Yusuf یکساں الفاظ
فَبَدَأَبِأَوْعِيَتِهِمْقَبْلَوِعَآءِأَخِيهِثُمَّٱسْتَخْرَجَهَامِنوِعَآءِأَخِيهِ ۚكَذَٰلِكَكِدْنَالِيُوسُفَ ۖمَاكَانَلِيَأْخُذَأَخَاهُفِىدِينِٱلْمَلِكِإِلَّآأَنيَشَآءَٱللَّهُ ۚنَرْفَعُدَرَجَـٰتٍۢمَّننَّشَآءُ ۗوَفَوْقَكُلِّذِىعِلْمٍعَلِيمٌۭ
پھر یوسف نے اپنے بھائی کے شلیتے سے پہلے ان کے شلیتوں کو دیکھنا شروع کیا پھر اپنے بھائی کے شلیتے میں سے اس کو نکال لیا۔ اس طرح ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی (ورنہ) بادشاہ کے قانون کے مطابق وہ مشیتِ خدا کے سوا اپنے بھائی کو لے نہیں سکتے تھے۔ ہم جس کے لیے چاہتے ہیں درجے بلند کرتے ہیں۔ اور ہر علم والے سے دوسرا علم والا بڑھ کر ہے - 18:24 Al-Kahf یکساں الفاظ
إِلَّآأَنيَشَآءَٱللَّهُ ۚوَٱذْكُررَّبَّكَإِذَانَسِيتَوَقُلْعَسَىٰٓأَنيَهْدِيَنِرَبِّىلِأَقْرَبَمِنْهَـٰذَارَشَدًۭا
مگر (انشاء الله کہہ کر یعنی اگر) خدا چاہے تو (کردوں گا) اور جب خدا کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو۔ اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے - 74:56 Al-Muddaththir یکساں الفاظ
وَمَايَذْكُرُونَإِلَّآأَنيَشَآءَٱللَّهُ ۚهُوَأَهْلُٱلتَّقْوَىٰوَأَهْلُٱلْمَغْفِرَةِ
اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے - 76:30 Al-Insan یکساں الفاظ
وَمَاتَشَآءُونَإِلَّآأَنيَشَآءَٱللَّهُ ۚإِنَّٱللَّهَكَانَعَلِيمًاحَكِيمًۭا
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے - 81:29 At-Takwir یکساں الفاظ
وَمَاتَشَآءُونَإِلَّآأَنيَشَآءَٱللَّهُرَبُّٱلْعَـٰلَمِينَ
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے

