مشترک فقرہ
لَا يُضِيعُ أَجْرَ ٱلْمُؤْمِنِينَ
- 6
- 1
- 5
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:171 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
۞ يَسْتَبْشِرُونَبِنِعْمَةٍۢمِّنَٱللَّهِوَفَضْلٍۢوَأَنَّٱللَّهَلَايُضِيعُأَجْرَٱلْمُؤْمِنِينَ
اور خدا کے انعامات اور فضل سے خوش ہورہے ہیں۔ اور اس سے کہ خدا مومنوں کا اجر ضائع نہیں کرتا - 7:170 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
وَٱلَّذِينَيُمَسِّكُونَبِٱلْكِتَـٰبِوَأَقَامُوا۟ٱلصَّلَوٰةَإِنَّالَانُضِيعُأَجْرَٱلْمُصْلِحِينَ
اور جو لوگ کتاب کو مضبوط پکڑے ہوئے ہیں اور نماز کا التزام رکھتے ہیں (ان کو ہم اجر دیں گے کہ) ہم نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتے - 9:120 At-Tawbah الفاظ مختلف ہیں
مَاكَانَلِأَهْلِٱلْمَدِينَةِوَمَنْحَوْلَهُممِّنَٱلْأَعْرَابِأَنيَتَخَلَّفُوا۟عَنرَّسُولِٱللَّهِوَلَايَرْغَبُوا۟بِأَنفُسِهِمْعَننَّفْسِهِۦ ۚذَٰلِكَبِأَنَّهُمْلَايُصِيبُهُمْظَمَأٌۭوَلَانَصَبٌۭوَلَامَخْمَصَةٌۭفِىسَبِيلِٱللَّهِوَلَايَطَـُٔونَمَوْطِئًۭايَغِيظُٱلْكُفَّارَوَلَايَنَالُونَمِنْعَدُوٍّۢنَّيْلًاإِلَّاكُتِبَلَهُمبِهِۦعَمَلٌۭصَـٰلِحٌ ۚإِنَّٱللَّهَلَايُضِيعُأَجْرَٱلْمُحْسِنِينَ
اہل مدینہ کو اور جو ان کے آس پاس دیہاتی رہتے ہیں ان کو شایاں نہ تھا کہ پیغمبر خدا سے پیچھے رہ جائیں اور نہ یہ کہ اپنی جانوں کو ان کی جان سے زیادہ عزیز رکھیں۔ یہ اس لیے کہ انہیں خدا کی راہ میں تکلیف پہنچتی ہے پیاس کی، محنت کی یا بھوک کی یا وہ ایسی جگہ چلتے ہیں کہ کافروں کو غصہ آئے یا دشمنوں سے کوئی چیز لیتے ہیں تو ہر بات پر ان کے لیے عمل نیک لکھا جاتا ہے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا نیکو کاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا - 11:115 Hud الفاظ مختلف ہیں
وَٱصْبِرْفَإِنَّٱللَّهَلَايُضِيعُأَجْرَٱلْمُحْسِنِينَ
اور صبر کیے رہو کہ خدا نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا - 12:56 Yusuf الفاظ مختلف ہیں
وَكَذَٰلِكَمَكَّنَّالِيُوسُفَفِىٱلْأَرْضِيَتَبَوَّأُمِنْهَاحَيْثُيَشَآءُ ۚنُصِيبُبِرَحْمَتِنَامَننَّشَآءُ ۖوَلَانُضِيعُأَجْرَٱلْمُحْسِنِينَ
اس طرح ہم نے یوسف کو ملک (مصر) میں جگہ دی اور وہ اس ملک میں جہاں چاہتے تھے رہتے تھے۔ ہم اپنی رحمت جس پر چاہتے ہیں کرتے ہیں اور نیکوکاروں کے اجر کو ضائع نہیں کرتے - 12:90 Yusuf الفاظ مختلف ہیں
قَالُوٓا۟أَءِنَّكَلَأَنتَيُوسُفُ ۖقَالَأَنَا۠يُوسُفُوَهَـٰذَآأَخِى ۖقَدْمَنَّٱللَّهُعَلَيْنَآ ۖإِنَّهُۥمَنيَتَّقِوَيَصْبِرْفَإِنَّٱللَّهَلَايُضِيعُأَجْرَٱلْمُحْسِنِينَ
وہ بولے کیا تم ہی یوسف ہو؟ انہوں نے کہا ہاں میں ہی یوسف ہوں۔ اور (بنیامین کی طرف اشارہ کرکے کہنے لگے) یہ میرا بھائی ہے خدا نے ہم پر بڑا احسان کیا ہے۔ جو شخص خدا سے ڈرتا اور صبر کرتا ہے تو خدا نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا

