مشترک فقرہ
حَنِيفًۭا ۖ وَمَا كَانَ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ
- 5
- 4
- 4
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 2:135 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَقَالُوا۟كُونُوا۟هُودًاأَوْنَصَـٰرَىٰتَهْتَدُوا۟ ۗقُلْبَلْمِلَّةَإِبْرَٰهِـۧمَحَنِيفًۭا ۖوَمَاكَانَمِنَٱلْمُشْرِكِينَ
اور (یہودی اور عیسائی) کہتے ہیں کہ یہودی یا عیسائی ہو جاؤ تو سیدھے رستے پر لگ جاؤ۔ (اے پیغمبر ان سے) کہہ دو، (نہیں) بلکہ (ہم) دین ابراہیم (اختیار کئے ہوئے ہیں) جو ایک خدا کے ہو رہے تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے - 3:67 Ali 'Imran الفاظ مختلف ہیں
مَاكَانَإِبْرَٰهِيمُيَهُودِيًّۭاوَلَانَصْرَانِيًّۭاوَلَـٰكِنكَانَحَنِيفًۭامُّسْلِمًۭاوَمَاكَانَمِنَٱلْمُشْرِكِينَ
ابراہیم نہ تو یہودی تھے اور نہ عیسائی بلکہ سب سے بے تعلق ہو کر ایک (خدا) کے ہو رہے تھے اور اسی کے فرماں بردار تھے اور مشرکوں میں نہ تھے - 3:95 Ali 'Imran یکساں الفاظ
قُلْصَدَقَٱللَّهُ ۗفَٱتَّبِعُوا۟مِلَّةَإِبْرَٰهِيمَحَنِيفًۭاوَمَاكَانَمِنَٱلْمُشْرِكِينَ
کہہ دو کہ خدا نے سچ فرمایا دیا پس دین ابراہیم کی پیروی کرو جو سب سے بےتعلق ہو کر ایک (خدا) کے ہو رہے تھے اور مشرکوں سے نہ تھے - 6:161 Al-An'am یکساں الفاظ
قُلْإِنَّنِىهَدَىٰنِىرَبِّىٓإِلَىٰصِرَٰطٍۢمُّسْتَقِيمٍۢدِينًۭاقِيَمًۭامِّلَّةَإِبْرَٰهِيمَحَنِيفًۭا ۚوَمَاكَانَمِنَٱلْمُشْرِكِينَ
کہہ دو کہ مجھے میرے پروردگار نے سیدھا رستہ دکھا دیا ہے (یعنی دین صحیح) مذہب ابراہیم کا جو ایک (خدا) ہی کی طرف کے تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے - 16:123 An-Nahl یکساں الفاظ
ثُمَّأَوْحَيْنَآإِلَيْكَأَنِٱتَّبِعْمِلَّةَإِبْرَٰهِيمَحَنِيفًۭا ۖوَمَاكَانَمِنَٱلْمُشْرِكِينَ
پھر ہم نے تمہاری طرف وحی بھیجی کہ دین ابراہیم کی پیروی اختیار کرو جو ایک طرف کے ہو رہے تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے

