مشترک فقرہ
لِتُؤْمِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ ۚ
- 10
- 2
- 9
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 4:136 An-Nisa الفاظ مختلف ہیں
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوٓا۟ءَامِنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦوَٱلْكِتَـٰبِٱلَّذِىنَزَّلَعَلَىٰرَسُولِهِۦوَٱلْكِتَـٰبِٱلَّذِىٓأَنزَلَمِنقَبْلُ ۚوَمَنيَكْفُرْبِٱللَّهِوَمَلَـٰٓئِكَتِهِۦوَكُتُبِهِۦوَرُسُلِهِۦوَٱلْيَوْمِٱلْـَٔاخِرِفَقَدْضَلَّضَلَـٰلًۢابَعِيدًا
مومنو! خدا پر اور اس کے رسول پر اور جو کتاب اس نے اپنی پیغمبر (آخرالزماں) پر نازل کی ہے اور جو کتابیں اس سے پہلے نازل کی تھیں سب پر ایمان لاؤ۔ اور جو شخص خدا اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے پیغمبروں اور روزقیامت سے انکار کرے وہ رستے سے بھٹک کر دور جا پڑا - 7:158 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
قُلْيَـٰٓأَيُّهَاٱلنَّاسُإِنِّىرَسُولُٱللَّهِإِلَيْكُمْجَمِيعًاٱلَّذِىلَهُۥمُلْكُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۖلَآإِلَـٰهَإِلَّاهُوَيُحْىِۦوَيُمِيتُ ۖفَـَٔامِنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِٱلنَّبِىِّٱلْأُمِّىِّٱلَّذِىيُؤْمِنُبِٱللَّهِوَكَلِمَـٰتِهِۦوَٱتَّبِعُوهُلَعَلَّكُمْتَهْتَدُونَ
(اے محمدﷺ) کہہ دو کہ لوگو میں تم سب کی طرف خدا کا بھیجا ہوا (یعنی اس کا رسول) ہوں۔ (وہ) جو آسمانوں اور زمین کا بادشاہ ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی زندگانی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ تو خدا پر اور اس کے رسول پیغمبر اُمی پر جو خدا پر اور اس کے تمام کلام پر ایمان رکھتے ہیں ایمان لاؤ اور ان کی پیروی کرو تاکہ ہدایت پاؤ - 24:62 An-Nur الفاظ مختلف ہیں
إِنَّمَاٱلْمُؤْمِنُونَٱلَّذِينَءَامَنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦوَإِذَاكَانُوا۟مَعَهُۥعَلَىٰٓأَمْرٍۢجَامِعٍۢلَّمْيَذْهَبُوا۟حَتَّىٰيَسْتَـْٔذِنُوهُ ۚإِنَّٱلَّذِينَيَسْتَـْٔذِنُونَكَأُو۟لَـٰٓئِكَٱلَّذِينَيُؤْمِنُونَبِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦ ۚفَإِذَاٱسْتَـْٔذَنُوكَلِبَعْضِشَأْنِهِمْفَأْذَنلِّمَنشِئْتَمِنْهُمْوَٱسْتَغْفِرْلَهُمُٱللَّهَ ۚإِنَّٱللَّهَغَفُورٌۭرَّحِيمٌۭ
مومن تو وہ ہیں جو خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لائے اور جب کبھی ایسے کام کے لئے جو جمع ہو کر کرنے کا ہو پیغمبر خدا کے پاس جمع ہوں تو ان سے اجازت لئے بغیر چلے نہیں جاتے۔ اے پیغمبر جو لوگ تم سے اجازت حاصل کرتے ہیں وہی خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان رکھتے ہیں۔ سو جب یہ لوگ تم سے کسی کام کے لئے اجازت مانگا کریں تو ان میں سے جسے چاہا کرو اجازت دے دیا کرو اور ان کے لئے خدا سے بخششیں مانگا کرو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے - 48:9 Al-Fath یکساں الفاظ
لِّتُؤْمِنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦوَتُعَزِّرُوهُوَتُوَقِّرُوهُوَتُسَبِّحُوهُبُكْرَةًۭوَأَصِيلًا
تاکہ (مسلمانو) تم لوگ خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کو بزرگ سمجھو۔ اور صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہو - 48:13 Al-Fath الفاظ مختلف ہیں
وَمَنلَّمْيُؤْمِنۢبِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦفَإِنَّآأَعْتَدْنَالِلْكَـٰفِرِينَسَعِيرًۭا
اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے - 49:15 Al-Hujurat الفاظ مختلف ہیں
إِنَّمَاٱلْمُؤْمِنُونَٱلَّذِينَءَامَنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦثُمَّلَمْيَرْتَابُوا۟وَجَـٰهَدُوا۟بِأَمْوَٰلِهِمْوَأَنفُسِهِمْفِىسَبِيلِٱللَّهِ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَهُمُٱلصَّـٰدِقُونَ
مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں - 57:7 Al-Hadid الفاظ مختلف ہیں
ءَامِنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦوَأَنفِقُوا۟مِمَّاجَعَلَكُممُّسْتَخْلَفِينَفِيهِ ۖفَٱلَّذِينَءَامَنُوا۟مِنكُمْوَأَنفَقُوا۟لَهُمْأَجْرٌۭكَبِيرٌۭ
تو) خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور جس (مال) میں اس نے تم کو (اپنا) نائب بنایا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور (مال) خرچ کرتے رہے ان کے لئے بڑا ثواب ہے - 58:4 Al-Mujadila اصل · یکساں الفاظ
فَمَنلَّمْيَجِدْفَصِيَامُشَهْرَيْنِمُتَتَابِعَيْنِمِنقَبْلِأَنيَتَمَآسَّا ۖفَمَنلَّمْيَسْتَطِعْفَإِطْعَامُسِتِّينَمِسْكِينًۭا ۚذَٰلِكَلِتُؤْمِنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦ ۚوَتِلْكَحُدُودُٱللَّهِ ۗوَلِلْكَـٰفِرِينَعَذَابٌأَلِيمٌ
جس کو غلام نہ ملے وہ مجامعت سے پہلے متواتر دو مہینے کے روزے (رکھے) جس کو اس کا بھی مقدور نہ ہوا (اسے) ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا (چاہیئے)۔ یہ (حکم) اس لئے (ہے) کہ تم خدا اور اسکے رسول کے فرمانبردار ہوجاؤ۔ اور یہ خدا کی حدیں ہیں۔ اور نہ ماننے والوں کے لئے درد دینے والا عذاب ہے - 61:11 As-Saf الفاظ مختلف ہیں
تُؤْمِنُونَبِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦوَتُجَـٰهِدُونَفِىسَبِيلِٱللَّهِبِأَمْوَٰلِكُمْوَأَنفُسِكُمْ ۚذَٰلِكُمْخَيْرٌۭلَّكُمْإِنكُنتُمْتَعْلَمُونَ
(وہ یہ کہ) خدا پر اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے - 64:8 At-Taghabun الفاظ مختلف ہیں
فَـَٔامِنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦوَٱلنُّورِٱلَّذِىٓأَنزَلْنَا ۚوَٱللَّهُبِمَاتَعْمَلُونَخَبِيرٌۭ
تو خدا پر اور اس کے رسول پر اور نور (قرآن) پر جو ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان لاؤ۔ اور خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

