مشترک فقرہ
۞ قُلْ مَن يَرْزُقُكُم مِّنَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
- 2
- 1
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 10:31 Yunus الفاظ مختلف ہیں
قُلْمَنيَرْزُقُكُممِّنَٱلسَّمَآءِوَٱلْأَرْضِأَمَّنيَمْلِكُٱلسَّمْعَوَٱلْأَبْصَـٰرَوَمَنيُخْرِجُٱلْحَىَّمِنَٱلْمَيِّتِوَيُخْرِجُٱلْمَيِّتَمِنَٱلْحَىِّوَمَنيُدَبِّرُٱلْأَمْرَ ۚفَسَيَقُولُونَٱللَّهُ ۚفَقُلْأَفَلَاتَتَّقُونَ
(ان سے) پوچھو کہ تم کو آسمان اور زمین میں رزق کون دیتا ہے یا (تمہارے) کانوں اور آنکھوں کا مالک کون ہے اور بےجان سے جاندار کون پیدا کرتا ہے اور دنیا کے کاموں کا انتظام کون کرتا ہے۔ جھٹ کہہ دیں گے کہ خدا۔ تو کہو کہ پھر تم (خدا سے) ڈرتے کیوں نہیں؟ - 34:24 Saba اصل · یکساں الفاظ
۞ قُلْمَنيَرْزُقُكُممِّنَٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۖقُلِٱللَّهُ ۖوَإِنَّآأَوْإِيَّاكُمْلَعَلَىٰهُدًىأَوْفِىضَلَـٰلٍۢمُّبِينٍۢ
پوچھو کہ تم کو آسمانوں اور زمین سے کون رزق دیتا ہے؟ کہو کہ خدا اور ہم یا تم (یا تو) سیدھے رستے پر ہیں یا صریح گمراہی میں

