مشترک فقرہ
كَرِهُوا۟ مَا نَزَّلَ ٱللَّهُ
- 2
- 1
- 1
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 47:9 Muhammad الفاظ مختلف ہیں
ذَٰلِكَبِأَنَّهُمْكَرِهُوا۟مَآأَنزَلَٱللَّهُفَأَحْبَطَأَعْمَـٰلَهُمْ
یہ اس لئے کہ خدا نے جو چیز نازل فرمائی انہوں نے اس کو ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کردیئے - 47:26 Muhammad اصل · یکساں الفاظ
ذَٰلِكَبِأَنَّهُمْقَالُوا۟لِلَّذِينَكَرِهُوا۟مَانَزَّلَٱللَّهُسَنُطِيعُكُمْفِىبَعْضِٱلْأَمْرِ ۖوَٱللَّهُيَعْلَمُإِسْرَارَهُمْ
یہ اس لئے کہ جو لوگ خدا کی اُتاری ہوئی (کتاب) سے بیزار ہیں یہ ان سے کہتے ہیں کہ بعض کاموں میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے۔ اور خدا ان کے پوشیدہ مشوروں سے واقف ہے

