مشترک فقرہ
أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلصَّـٰدِقُونَ
- 2
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 49:15 Al-Hujurat اصل · یکساں الفاظ
إِنَّمَاٱلْمُؤْمِنُونَٱلَّذِينَءَامَنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦثُمَّلَمْيَرْتَابُوا۟وَجَـٰهَدُوا۟بِأَمْوَٰلِهِمْوَأَنفُسِهِمْفِىسَبِيلِٱللَّهِ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَهُمُٱلصَّـٰدِقُونَ
مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں - 59:8 Al-Hashr یکساں الفاظ
لِلْفُقَرَآءِٱلْمُهَـٰجِرِينَٱلَّذِينَأُخْرِجُوا۟مِندِيَـٰرِهِمْوَأَمْوَٰلِهِمْيَبْتَغُونَفَضْلًۭامِّنَٱللَّهِوَرِضْوَٰنًۭاوَيَنصُرُونَٱللَّهَوَرَسُولَهُۥٓ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَهُمُٱلصَّـٰدِقُونَ
(اور) ان مفلسان تارک الوطن کے لئے بھی جو اپنے گھروں اور مالوں سے خارج (اور جدا) کر دیئے گئے ہیں (اور) خدا کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار اور خدا اور اس کے پیغمبر کے مددگار ہیں۔ یہی لوگ سچے (ایماندار) ہیں

