مشترک فقرہ
ذَكَرٍ أَوْ أُنثَىٰ ۖ
- 4
- 4
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:195 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
فَٱسْتَجَابَلَهُمْرَبُّهُمْأَنِّىلَآأُضِيعُعَمَلَعَـٰمِلٍۢمِّنكُممِّنذَكَرٍأَوْأُنثَىٰ ۖبَعْضُكُممِّنۢبَعْضٍۢ ۖفَٱلَّذِينَهَاجَرُوا۟وَأُخْرِجُوا۟مِندِيَـٰرِهِمْوَأُوذُوا۟فِىسَبِيلِىوَقَـٰتَلُوا۟وَقُتِلُوا۟لَأُكَفِّرَنَّعَنْهُمْسَيِّـَٔاتِهِمْوَلَأُدْخِلَنَّهُمْجَنَّـٰتٍۢتَجْرِىمِنتَحْتِهَاٱلْأَنْهَـٰرُثَوَابًۭامِّنْعِندِٱللَّهِ ۗوَٱللَّهُعِندَهُۥحُسْنُٱلثَّوَابِ
تو ان کے پرردگار نے ان کی دعا قبول کر لی (اور فرمایا) کہ میں کسی عمل کرنے والے کے عمل کو مرد ہو یا عورت ضائع نہیں کرتا تم ایک دوسرے کی جنس ہو تو جو لوگ میرے لیے وطن چھوڑ گئے اور اپنے گھروں سے نکالے گئے اور ستائے گئے اور لڑے اور قتل کیے گئے میں ان کے گناہ دور کردوں گا اور ان کو بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں (یہ) خدا کے ہاں سے بدلہ ہے اور خدا کے ہاں اچھا بدلہ ہے - 4:124 An-Nisa یکساں الفاظ
وَمَنيَعْمَلْمِنَٱلصَّـٰلِحَـٰتِمِنذَكَرٍأَوْأُنثَىٰوَهُوَمُؤْمِنٌۭفَأُو۟لَـٰٓئِكَيَدْخُلُونَٱلْجَنَّةَوَلَايُظْلَمُونَنَقِيرًۭا
اور جو نیک کام کرے گا مرد ہو یا عورت اور وہ صاحب ایمان بھی ہوگا تو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کی تل برابر بھی حق تلفی نہ کی جائے گی - 16:97 An-Nahl یکساں الفاظ
مَنْعَمِلَصَـٰلِحًۭامِّنذَكَرٍأَوْأُنثَىٰوَهُوَمُؤْمِنٌۭفَلَنُحْيِيَنَّهُۥحَيَوٰةًۭطَيِّبَةًۭ ۖوَلَنَجْزِيَنَّهُمْأَجْرَهُمبِأَحْسَنِمَاكَانُوا۟يَعْمَلُونَ
جو شخص نیک اعمال کرے گا مرد ہو یا عورت وہ مومن بھی ہوگا تو ہم اس کو (دنیا میں) پاک (اور آرام کی) زندگی سے زندہ رکھیں گے اور (آخرت میں) اُن کے اعمال کا نہایت اچھا صلہ دیں گے - 40:40 Ghafir یکساں الفاظ
مَنْعَمِلَسَيِّئَةًۭفَلَايُجْزَىٰٓإِلَّامِثْلَهَا ۖوَمَنْعَمِلَصَـٰلِحًۭامِّنذَكَرٍأَوْأُنثَىٰوَهُوَمُؤْمِنٌۭفَأُو۟لَـٰٓئِكَيَدْخُلُونَٱلْجَنَّةَيُرْزَقُونَفِيهَابِغَيْرِحِسَابٍۢ
جو برے کام کرے گا اس کو بدلہ بھی ویسا ہی ملے گا۔ اور جو نیک کام کرے گا مرد ہو یا عورت اور وہ صاحب ایمان بھی ہوگا تو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے وہاں ان کو بےشمار رزق ملے گا

