مشترک فقرہ
وَكَانَ ٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرًۭا
- 2
- 2
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 33:27 Al-Ahzab اصل · یکساں الفاظ
وَأَوْرَثَكُمْأَرْضَهُمْوَدِيَـٰرَهُمْوَأَمْوَٰلَهُمْوَأَرْضًۭالَّمْتَطَـُٔوهَا ۚوَكَانَٱللَّهُعَلَىٰكُلِّشَىْءٍۢقَدِيرًۭا
اور اُن کی زمین اور ان کے گھروں اور ان کے مال کا اور اس زمین کا جس میں تم نے پاؤں بھی نہیں رکھا تھا تم کو وارث بنا دیا۔ اور خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے - 48:21 Al-Fath یکساں الفاظ
وَأُخْرَىٰلَمْتَقْدِرُوا۟عَلَيْهَاقَدْأَحَاطَٱللَّهُبِهَا ۚوَكَانَٱللَّهُعَلَىٰكُلِّشَىْءٍۢقَدِيرًۭا
اور اَور (غنیمتیں دیں) جن پر تم قدرت نہیں رکھتے تھے (اور) وہ خدا ہی کی قدرت میں تھیں۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

