مشترک فقرہ
وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُۥ عَلَيْكَ
- 2
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 12:6 Yusuf اصل · یکساں الفاظ
وَكَذَٰلِكَيَجْتَبِيكَرَبُّكَوَيُعَلِّمُكَمِنتَأْوِيلِٱلْأَحَادِيثِوَيُتِمُّنِعْمَتَهُۥعَلَيْكَوَعَلَىٰٓءَالِيَعْقُوبَكَمَآأَتَمَّهَاعَلَىٰٓأَبَوَيْكَمِنقَبْلُإِبْرَٰهِيمَوَإِسْحَـٰقَ ۚإِنَّرَبَّكَعَلِيمٌحَكِيمٌۭ
اور اسی طرح خدا تمہیں برگزیدہ (وممتاز) کرے گا اور (خواب کی) باتوں کی تعبیر کا علم سکھائے گا۔ اور جس طرح اس نے اپنی نعمت پہلے تمہارے دادا، پردادا ابراہیم اور اسحاق پر پوری کی تھی اسی طرح تم پر اور اولاد یعقوب پر پوری کرے گا۔ بےشک تمہارا پروردگار (سب کچھ) جاننے والا (اور) حکمت والا ہے - 48:2 Al-Fath یکساں الفاظ
لِّيَغْفِرَلَكَٱللَّهُمَاتَقَدَّمَمِنذَنۢبِكَوَمَاتَأَخَّرَوَيُتِمَّنِعْمَتَهُۥعَلَيْكَوَيَهْدِيَكَصِرَٰطًۭامُّسْتَقِيمًۭا
تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے

