مشترک فقرہ
إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِى
- 3
- 3
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 10:93 Yunus یکساں الفاظ
وَلَقَدْبَوَّأْنَابَنِىٓإِسْرَٰٓءِيلَمُبَوَّأَصِدْقٍۢوَرَزَقْنَـٰهُممِّنَٱلطَّيِّبَـٰتِفَمَاٱخْتَلَفُوا۟حَتَّىٰجَآءَهُمُٱلْعِلْمُ ۚإِنَّرَبَّكَيَقْضِىبَيْنَهُمْيَوْمَٱلْقِيَـٰمَةِفِيمَاكَانُوا۟فِيهِيَخْتَلِفُونَ
اور ہم نے بنی اسرائیل کو رہنے کو عمدہ جگہ دی اور کھانے کو پاکیزہ چیزیں عطا کیں لیکن وہ باوجود علم ہونے کے اختلاف کرتے رہے۔ بےشک جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے رہے ہیں تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا فیصلہ کردے گا - 27:78 An-Naml اصل · یکساں الفاظ
إِنَّرَبَّكَيَقْضِىبَيْنَهُمبِحُكْمِهِۦ ۚوَهُوَٱلْعَزِيزُٱلْعَلِيمُ
تمہارا پروردگار (قیامت کے روز) اُن میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ غالب (اور) علم والا ہے - 45:17 Al-Jathiyah یکساں الفاظ
وَءَاتَيْنَـٰهُمبَيِّنَـٰتٍۢمِّنَٱلْأَمْرِ ۖفَمَاٱخْتَلَفُوٓا۟إِلَّامِنۢبَعْدِمَاجَآءَهُمُٱلْعِلْمُبَغْيًۢابَيْنَهُمْ ۚإِنَّرَبَّكَيَقْضِىبَيْنَهُمْيَوْمَٱلْقِيَـٰمَةِفِيمَاكَانُوا۟فِيهِيَخْتَلِفُونَ
اور ان کو دین کے بارے میں دلیلیں عطا کیں۔ تو انہوں نے جو اختلاف کیا تو علم آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ بےشک تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے فیصلہ کرے گا

