مشترک فقرہ
إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلْغَنِىُّ ٱلْحَمِيدُ
- 3
- 1
- 3
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 31:26 Luqman اصل · یکساں الفاظ
لِلَّهِمَافِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۚإِنَّٱللَّهَهُوَٱلْغَنِىُّٱلْحَمِيدُ
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) خدا ہی کا ہے۔ بیشک خدا بےپروا اور سزا وارِ حمد (وثنا) ہے - 57:24 Al-Hadid الفاظ مختلف ہیں
ٱلَّذِينَيَبْخَلُونَوَيَأْمُرُونَٱلنَّاسَبِٱلْبُخْلِ ۗوَمَنيَتَوَلَّفَإِنَّٱللَّهَهُوَٱلْغَنِىُّٱلْحَمِيدُ
جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو خدا بھی بےپروا (اور) وہی سزاوار حمد (وثنا) ہے - 60:6 Al-Mumtahanah الفاظ مختلف ہیں
لَقَدْكَانَلَكُمْفِيهِمْأُسْوَةٌحَسَنَةٌۭلِّمَنكَانَيَرْجُوا۟ٱللَّهَوَٱلْيَوْمَٱلْـَٔاخِرَ ۚوَمَنيَتَوَلَّفَإِنَّٱللَّهَهُوَٱلْغَنِىُّٱلْحَمِيدُ
تم (مسلمانوں) کو یعنی جو کوئی خدا (کے سامنے جانے) اور روز آخرت (کے آنے) کی امید رکھتا ہو اسے ان لوگوں کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ اور روگردانی کرے تو خدا بھی بےپرواہ اور سزاوار حمد (وثنا) ہے

