مشترک فقرہ
أَصْبَحُوا۟ بِهَا كَـٰفِرِينَ
- 2
- 1
- 1
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 5:53 Al-Ma'idah الفاظ مختلف ہیں
وَيَقُولُٱلَّذِينَءَامَنُوٓا۟أَهَـٰٓؤُلَآءِٱلَّذِينَأَقْسَمُوا۟بِٱللَّهِجَهْدَأَيْمَـٰنِهِمْ ۙإِنَّهُمْلَمَعَكُمْ ۚحَبِطَتْأَعْمَـٰلُهُمْفَأَصْبَحُوا۟خَـٰسِرِينَ
اور اس (وقت) مسلمان (تعجب سے) کہیں گے کہ کیا یہ وہی ہیں جو خدا کی سخت سخت قسمیں کھایا کرتے تھے کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ان کےعمل اکارت گئے اور وہ خسارے میں پڑ گئے - 5:102 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
قَدْسَأَلَهَاقَوْمٌۭمِّنقَبْلِكُمْثُمَّأَصْبَحُوا۟بِهَاكَـٰفِرِينَ
اس طرح کی باتیں تم سے پہلے لوگوں نے بھی پوچھی تھیں (مگر جب بتائی گئیں تو) پھر ان سے منکر ہو گئے

