مشترک فقرہ
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ يَـٰٓأُو۟لِى ٱلْأَلْبَـٰبِ
- 2
- 2
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 5:100 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
قُللَّايَسْتَوِىٱلْخَبِيثُوَٱلطَّيِّبُوَلَوْأَعْجَبَكَكَثْرَةُٱلْخَبِيثِ ۚفَٱتَّقُوا۟ٱللَّهَيَـٰٓأُو۟لِىٱلْأَلْبَـٰبِلَعَلَّكُمْتُفْلِحُونَ
کہہ دو کہ ناپاک چیزیں اور پاک چیزیں برابر نہیں ہوتیں گو ناپاک چیزوں کی کثرت تمہیں خوش ہی لگے تو عقل والو خدا سے ڈرتے رہو تاکہ رستگاری حاصل کرو - 65:10 At-Talaq یکساں الفاظ
أَعَدَّٱللَّهُلَهُمْعَذَابًۭاشَدِيدًۭا ۖفَٱتَّقُوا۟ٱللَّهَيَـٰٓأُو۟لِىٱلْأَلْبَـٰبِٱلَّذِينَءَامَنُوا۟ ۚقَدْأَنزَلَٱللَّهُإِلَيْكُمْذِكْرًۭا
خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ تو اے ارباب دانش جو ایمان لائے ہو خدا سے ڈرو۔ خدا نے تمہارے پاس نصیحت (کی کتاب) بھیجی ہے

