مشترک فقرہ
وَأَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ وَٱحْذَرُوا۟ ۚ فَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا ٱلْبَلَـٰغُ ٱلْمُبِينُ
- 2
- 1
- 2
- 13
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 5:92 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
وَأَطِيعُوا۟ٱللَّهَوَأَطِيعُوا۟ٱلرَّسُولَوَٱحْذَرُوا۟ ۚفَإِنتَوَلَّيْتُمْفَٱعْلَمُوٓا۟أَنَّمَاعَلَىٰرَسُولِنَاٱلْبَلَـٰغُٱلْمُبِينُ
اور خدا کی فرمانبرداری اور رسولِ (خدا) کی اطاعت کرتے رہو اور ڈرتے رہو اگر منہ پھیرو گے تو جان رکھو کہ ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کر پہنچا دینا ہے - 64:12 At-Taghabun الفاظ مختلف ہیں
وَأَطِيعُوا۟ٱللَّهَوَأَطِيعُوا۟ٱلرَّسُولَ ۚفَإِنتَوَلَّيْتُمْفَإِنَّمَاعَلَىٰرَسُولِنَاٱلْبَلَـٰغُٱلْمُبِينُ
اور خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اگر تم منہ پھیر لو گے تو ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کھول کر پہنچا دینا ہے

