مشترک فقرہ
وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ٱلَّذِىٓ أَنتُم بِهِۦ مُؤْمِنُونَ
- 2
- 2
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 5:88 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
وَكُلُوا۟مِمَّارَزَقَكُمُٱللَّهُحَلَـٰلًۭاطَيِّبًۭا ۚوَٱتَّقُوا۟ٱللَّهَٱلَّذِىٓأَنتُمبِهِۦمُؤْمِنُونَ
اور جو حلال طیّب روزی خدا نے تم کو دی ہے اسے کھاؤ اور خدا سے جس پر ایمان رکھتے ہو ڈرتے رہو - 60:11 Al-Mumtahanah یکساں الفاظ
وَإِنفَاتَكُمْشَىْءٌۭمِّنْأَزْوَٰجِكُمْإِلَىٱلْكُفَّارِفَعَاقَبْتُمْفَـَٔاتُوا۟ٱلَّذِينَذَهَبَتْأَزْوَٰجُهُممِّثْلَمَآأَنفَقُوا۟ ۚوَٱتَّقُوا۟ٱللَّهَٱلَّذِىٓأَنتُمبِهِۦمُؤْمِنُونَ
اور اگر تمہاری عورتوں میں سے کوئی عورت تمہارے ہاتھ سے نکل کر کافروں کے پاس چلی جائے (اور اس کا مہر وصول نہ ہوا ہو) پھر تم ان سے جنگ کرو (اور ان سے تم کو غنیمت ہاتھ لگے) تو جن کی عورتیں چلی گئی ہیں ان کو (اس مال میں سے) اتنا دے دو جتنا انہوں نے خرچ کیا تھا اور خدا سے جس پر تم ایمان لائے ہو ڈرو

