مشترک فقرہ
بِلِقَآئِ رَبِّهِمْ لَكَـٰفِرُونَ
- 2
- 1
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 30:8 Ar-Rum اصل · یکساں الفاظ
أَوَلَمْيَتَفَكَّرُوا۟فِىٓأَنفُسِهِم ۗمَّاخَلَقَٱللَّهُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضَوَمَابَيْنَهُمَآإِلَّابِٱلْحَقِّوَأَجَلٍۢمُّسَمًّۭى ۗوَإِنَّكَثِيرًۭامِّنَٱلنَّاسِبِلِقَآئِرَبِّهِمْلَكَـٰفِرُونَ
کیا اُنہوں نے اپنے دل میں غور نہیں کیا۔ کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے اُن کو حکمت سے اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور بہت سے لوگ اپنے پروردگار سے ملنے کے قائل ہی نہیں - 32:10 As-Sajdah الفاظ مختلف ہیں
وَقَالُوٓا۟أَءِذَاضَلَلْنَافِىٱلْأَرْضِأَءِنَّالَفِىخَلْقٍۢجَدِيدٍۭ ۚبَلْهُمبِلِقَآءِرَبِّهِمْكَـٰفِرُونَ
اور کہنے لگے کہ جب ہم زمین میں ملیامیٹ ہوجائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے جانے ہی کے قائل نہیں

