مشترک فقرہ
فَٱكْتُبْنَا مَعَ ٱلشَّـٰهِدِينَ
- 2
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:53 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
رَبَّنَآءَامَنَّابِمَآأَنزَلْتَوَٱتَّبَعْنَاٱلرَّسُولَفَٱكْتُبْنَامَعَٱلشَّـٰهِدِينَ
اے پروردگار جو (کتاب) تو نے نازل فرمائی ہے ہم اس پر ایمان لے آئے اور (تیرے) پیغمبر کے متبع ہو چکے تو ہم کو ماننے والوں میں لکھ رکھ - 5:83 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
وَإِذَاسَمِعُوا۟مَآأُنزِلَإِلَىٱلرَّسُولِتَرَىٰٓأَعْيُنَهُمْتَفِيضُمِنَٱلدَّمْعِمِمَّاعَرَفُوا۟مِنَٱلْحَقِّ ۖيَقُولُونَرَبَّنَآءَامَنَّافَٱكْتُبْنَامَعَٱلشَّـٰهِدِينَ
اور جب اس (کتاب) کو سنتے ہیں جو (سب سے پہلے) پیغمبر (محمدﷺ) پر نازل ہوئی تو تم دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں اس لیے کہ انہوں نے حق بات پہچان لی اور وہ (خدا کی جناب میں) عرض کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم ایمان لے آئے تو ہم کو ماننے والوں میں لکھ لے

