مشترک فقرہ
أَوَلَمْ يَرَوْا۟ أَنَّا خَلَقْنَا
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 29:67 Al-'Ankabut الفاظ مختلف ہیں
أَوَلَمْيَرَوْا۟أَنَّاجَعَلْنَاحَرَمًاءَامِنًۭاوَيُتَخَطَّفُٱلنَّاسُمِنْحَوْلِهِمْ ۚأَفَبِٱلْبَـٰطِلِيُؤْمِنُونَوَبِنِعْمَةِٱللَّهِيَكْفُرُونَ
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے حرم کو مقام امن بنایا ہے اور لوگ اس کے گرد ونواح سے اُچک لئے جاتے ہیں۔ کیا یہ لوگ باطل پر اعتقاد رکھتے ہیں اور خدا کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں - 36:71 Ya-Sin اصل · یکساں الفاظ
أَوَلَمْيَرَوْا۟أَنَّاخَلَقْنَالَهُممِّمَّاعَمِلَتْأَيْدِينَآأَنْعَـٰمًۭافَهُمْلَهَامَـٰلِكُونَ
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں ان میں سے ہم نے ان کے لئے چارپائے پیدا کر دیئے اور یہ ان کے مالک ہیں

