مشترک فقرہ
عَـٰلِمَ ٱلْغَيْبِ وَٱلشَّهَـٰدَةِ
- 10
- 10
- 9
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:73 Al-An'am یکساں الفاظ
وَهُوَٱلَّذِىخَلَقَٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضَبِٱلْحَقِّ ۖوَيَوْمَيَقُولُكُنفَيَكُونُ ۚقَوْلُهُٱلْحَقُّ ۚوَلَهُٱلْمُلْكُيَوْمَيُنفَخُفِىٱلصُّورِ ۚعَـٰلِمُٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِ ۚوَهُوَٱلْحَكِيمُٱلْخَبِيرُ
اور وہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ اور جس دن وہ فرمائے گا کہ ہو جا تو (حشر برپا) ہوجائے گا ۔ اس کا ارشاد برحق ہے۔ اور جس دن صور پھونکا جائے گا (اس دن) اسی کی بادشاہت ہوگی۔ وہی پوشیدہ اور ظاہر (سب) کا جاننے والا ہے اور وہی دانا اور خبردار ہے - 9:94 At-Tawbah یکساں الفاظ
يَعْتَذِرُونَإِلَيْكُمْإِذَارَجَعْتُمْإِلَيْهِمْ ۚقُللَّاتَعْتَذِرُوا۟لَننُّؤْمِنَلَكُمْقَدْنَبَّأَنَاٱللَّهُمِنْأَخْبَارِكُمْ ۚوَسَيَرَىٱللَّهُعَمَلَكُمْوَرَسُولُهُۥثُمَّتُرَدُّونَإِلَىٰعَـٰلِمِٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِفَيُنَبِّئُكُمبِمَاكُنتُمْتَعْمَلُونَ
جب تم ان کے پاس واپس جاؤ گے تو تم سے عذر کریں گے تم کہنا کہ مت عذر کرو ہم ہرگز تمہاری بات نہیں مانیں گے خدا نے ہم کو تمہارے سب حالات بتا دیئے ہیں۔ اور ابھی خدا اور اس کا رسول تمہارے عملوں کو (اور) دیکھیں گے پھر تم غائب وحاضر کے جاننے والے (خدائے واحد) کی طرف لوٹائے جاؤ گے اور جو عمل تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا - 9:105 At-Tawbah یکساں الفاظ
وَقُلِٱعْمَلُوا۟فَسَيَرَىٱللَّهُعَمَلَكُمْوَرَسُولُهُۥوَٱلْمُؤْمِنُونَ ۖوَسَتُرَدُّونَإِلَىٰعَـٰلِمِٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِفَيُنَبِّئُكُمبِمَاكُنتُمْتَعْمَلُونَ
اور ان سے کہہ دو کہ عمل کئے جاؤ۔ خدا اور اس کا رسول اور مومن (سب) تمہارے عملوں کو دیکھ لیں گے۔ اور تم غائب وحاضر کے جاننے والے (خدائے واحد) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تم کو بتا دے گا - 13:9 Ar-Ra'd یکساں الفاظ
عَـٰلِمُٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِٱلْكَبِيرُٱلْمُتَعَالِ
وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے - 23:92 Al-Mu'minun یکساں الفاظ
عَـٰلِمِٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِفَتَعَـٰلَىٰعَمَّايُشْرِكُونَ
وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور (مشرک) جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں اس کی شان اس سے اونچی ہے - 32:6 As-Sajdah یکساں الفاظ
ذَٰلِكَعَـٰلِمُٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِٱلْعَزِيزُٱلرَّحِيمُ
یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے - 39:46 Az-Zumar اصل · یکساں الفاظ
قُلِٱللَّهُمَّفَاطِرَٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِعَـٰلِمَٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِأَنتَتَحْكُمُبَيْنَعِبَادِكَفِىمَاكَانُوا۟فِيهِيَخْتَلِفُونَ
کہو کہ اے خدا (اے) آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے (اور) پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے تو ہی اپنے بندوں میں ان باتوں کا جن میں وہ اختلاف کرتے رہے ہیں فیصلہ کرے گا - 59:22 Al-Hashr یکساں الفاظ
هُوَٱللَّهُٱلَّذِىلَآإِلَـٰهَإِلَّاهُوَ ۖعَـٰلِمُٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِ ۖهُوَٱلرَّحْمَـٰنُٱلرَّحِيمُ
وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے - 62:8 Al-Jumu'ah یکساں الفاظ
قُلْإِنَّٱلْمَوْتَٱلَّذِىتَفِرُّونَمِنْهُفَإِنَّهُۥمُلَـٰقِيكُمْ ۖثُمَّتُرَدُّونَإِلَىٰعَـٰلِمِٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِفَيُنَبِّئُكُمبِمَاكُنتُمْتَعْمَلُونَ
کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا - 64:18 At-Taghabun یکساں الفاظ
عَـٰلِمُٱلْغَيْبِوَٱلشَّهَـٰدَةِٱلْعَزِيزُٱلْحَكِيمُ
پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا غالب اور حکمت والا ہے

