مشترک فقرہ
وَٱللَّهُ لَا يُحِبُّ ٱلْمُفْسِدِينَ
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 5:64 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
وَقَالَتِٱلْيَهُودُيَدُٱللَّهِمَغْلُولَةٌ ۚغُلَّتْأَيْدِيهِمْوَلُعِنُوا۟بِمَاقَالُوا۟ ۘبَلْيَدَاهُمَبْسُوطَتَانِيُنفِقُكَيْفَيَشَآءُ ۚوَلَيَزِيدَنَّكَثِيرًۭامِّنْهُممَّآأُنزِلَإِلَيْكَمِنرَّبِّكَطُغْيَـٰنًۭاوَكُفْرًۭا ۚوَأَلْقَيْنَابَيْنَهُمُٱلْعَدَٰوَةَوَٱلْبَغْضَآءَإِلَىٰيَوْمِٱلْقِيَـٰمَةِ ۚكُلَّمَآأَوْقَدُوا۟نَارًۭالِّلْحَرْبِأَطْفَأَهَاٱللَّهُ ۚوَيَسْعَوْنَفِىٱلْأَرْضِفَسَادًۭا ۚوَٱللَّهُلَايُحِبُّٱلْمُفْسِدِينَ
اور یہود کہتے ہیں کہ خدا کا ہاتھ (گردن سے) بندھا ہوا ہے (یعنی الله بخیل ہے) انہیں کے ہاتھ باندھے جائیں اور ایسا کہنے کے سبب ان پر لعنت ہو (اس کا ہاتھ بندھا ہوا نہیں) بلکہ اس کے دونوں ہاتھ کھلے ہیں وہ جس طرح (اور جتنا) چاہتا ہے خرچ کرتا ہے اور (اے محمد) یہ (کتاب) جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوئی اس سے ان میں سے اکثر کی شرارت اور انکار اور بڑھے گا اور ہم نے ان کے باہم عداوت اور بغض قیامت تک کے لیے ڈال دیا ہے یہ جب لڑائی کے لیے آگ جلاتے ہیں خدا اس کو بجھا دیتا ہے اور یہ ملک میں فساد کے لیے دوڑے پھرتے ہیں اور خدا فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا - 28:77 Al-Qasas الفاظ مختلف ہیں
وَٱبْتَغِفِيمَآءَاتَىٰكَٱللَّهُٱلدَّارَٱلْـَٔاخِرَةَ ۖوَلَاتَنسَنَصِيبَكَمِنَٱلدُّنْيَا ۖوَأَحْسِنكَمَآأَحْسَنَٱللَّهُإِلَيْكَ ۖوَلَاتَبْغِٱلْفَسَادَفِىٱلْأَرْضِ ۖإِنَّٱللَّهَلَايُحِبُّٱلْمُفْسِدِينَ
اور جو (مال) تم کو خدا نے عطا فرمایا ہے اس سے آخرت کی بھلائی طلب کیجئے اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بھلائیے اور جیسی خدا نے تم سے بھلائی کی ہے (ویسی) تم بھی (لوگوں سے) بھلائی کرو۔ اور ملک میں طالب فساد نہ ہو۔ کیونکہ خدا فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا

