مشترک فقرہ
فَكَيْفَ كَانَ عِقَابِ
- 2
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 13:32 Ar-Ra'd یکساں الفاظ
وَلَقَدِٱسْتُهْزِئَبِرُسُلٍۢمِّنقَبْلِكَفَأَمْلَيْتُلِلَّذِينَكَفَرُوا۟ثُمَّأَخَذْتُهُمْ ۖفَكَيْفَكَانَعِقَابِ
اور تم سے پہلے بھی رسولوں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں تو ہم نے کافروں کو مہلت دی پھر پکڑ لیا۔ سو (دیکھ لو کہ) ہمارا عذاب کیسا تھا - 40:5 Ghafir اصل · یکساں الفاظ
كَذَّبَتْقَبْلَهُمْقَوْمُنُوحٍۢوَٱلْأَحْزَابُمِنۢبَعْدِهِمْ ۖوَهَمَّتْكُلُّأُمَّةٍۭبِرَسُولِهِمْلِيَأْخُذُوهُ ۖوَجَـٰدَلُوا۟بِٱلْبَـٰطِلِلِيُدْحِضُوا۟بِهِٱلْحَقَّفَأَخَذْتُهُمْ ۖفَكَيْفَكَانَعِقَابِ
ان سے پہلے نوح کی قوم اور ان کے بعد اور اُمتوں نے بھی (پیغمبروں کی) تکذیب کی۔ اور ہر اُمت نے اپنے پیغمبر کے بارے میں یہی قصد کیا کہ اس کو پکڑ لیں اور بیہودہ (شہبات سے) جھگڑتے رہے کہ اس سے حق کو زائل کردیں تو میں نے ان کو پکڑ لیا (سو دیکھ لو) میرا عذاب کیسا ہوا

