مشترک فقرہ
وَٱلَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَـٰٓئِرَ ٱلْإِثْمِ
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 42:37 Ash-Shuraa اصل · یکساں الفاظ
وَٱلَّذِينَيَجْتَنِبُونَكَبَـٰٓئِرَٱلْإِثْمِوَٱلْفَوَٰحِشَوَإِذَامَاغَضِبُوا۟هُمْيَغْفِرُونَ
اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں - 53:32 An-Najm الفاظ مختلف ہیں
ٱلَّذِينَيَجْتَنِبُونَكَبَـٰٓئِرَٱلْإِثْمِوَٱلْفَوَٰحِشَإِلَّاٱللَّمَمَ ۚإِنَّرَبَّكَوَٰسِعُٱلْمَغْفِرَةِ ۚهُوَأَعْلَمُبِكُمْإِذْأَنشَأَكُممِّنَٱلْأَرْضِوَإِذْأَنتُمْأَجِنَّةٌۭفِىبُطُونِأُمَّهَـٰتِكُمْ ۖفَلَاتُزَكُّوٓا۟أَنفُسَكُمْ ۖهُوَأَعْلَمُبِمَنِٱتَّقَىٰٓ
جو صغیرہ گناہوں کے سوا بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بڑی بخشش والا ہے۔ وہ تم کو خوب جانتا ہے۔ جب اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچّے تھے۔ تو اپنے آپ کو پاک صاف نہ جتاؤ۔ جو پرہیزگار ہے وہ اس سے خوب واقف ہے

