مشترک فقرہ
خَلَقَ ٱللَّهُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ بِٱلْحَقِّ ۚ
- 2
- 1
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 29:44 Al-'Ankabut اصل · یکساں الفاظ
خَلَقَٱللَّهُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضَبِٱلْحَقِّ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَةًۭلِّلْمُؤْمِنِينَ
خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ کچھ شک نہیں کہ ایمان والوں کے لئے اس میں نشانی ہے - 45:22 Al-Jathiyah الفاظ مختلف ہیں
وَخَلَقَٱللَّهُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضَبِٱلْحَقِّوَلِتُجْزَىٰكُلُّنَفْسٍۭبِمَاكَسَبَتْوَهُمْلَايُظْلَمُونَ
اور خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر شخص اپنے اعمال کا بدلہ پائے اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا

