مشترک فقرہ
وَإِنَّ كَثِيرًۭا مِّنَ ٱلنَّاسِ لَفَـٰسِقُونَ
- 2
- 1
- 1
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 5:49 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
وَأَنِٱحْكُمبَيْنَهُمبِمَآأَنزَلَٱللَّهُوَلَاتَتَّبِعْأَهْوَآءَهُمْوَٱحْذَرْهُمْأَنيَفْتِنُوكَعَنۢبَعْضِمَآأَنزَلَٱللَّهُإِلَيْكَ ۖفَإِنتَوَلَّوْا۟فَٱعْلَمْأَنَّمَايُرِيدُٱللَّهُأَنيُصِيبَهُمبِبَعْضِذُنُوبِهِمْ ۗوَإِنَّكَثِيرًۭامِّنَٱلنَّاسِلَفَـٰسِقُونَ
اور (ہم پھر تاکید کرتے ہیں کہ) جو (حکم) خدا نے نازل فرمایا ہے اسی کے مطابق ان میں فیصلہ کرنا اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا اور ان سے بچتے رہنا کہ کسی حکم سے جو خدا نے تم پر نازل فرمایا ہے یہ کہیں تم کو بہکانہ دیں اگر یہ نہ مانیں تو جان لو کہ خدا چاہتا ہے کہ ان کے بعض گناہوں کے سبب ان پر مصیبت نازل کرے اور اکثر لوگ تو نافرمان ہیں - 5:81 Al-Ma'idah الفاظ مختلف ہیں
وَلَوْكَانُوا۟يُؤْمِنُونَبِٱللَّهِوَٱلنَّبِىِّوَمَآأُنزِلَإِلَيْهِمَاٱتَّخَذُوهُمْأَوْلِيَآءَوَلَـٰكِنَّكَثِيرًۭامِّنْهُمْفَـٰسِقُونَ
اور اگر وہ خدا پر اور پیغمبر پر اور جو کتاب ان پر نازل ہوئی تھی اس پر یقین رکھتے تو ان لوگوں کو دوست نہ بناتے لیکن ان میں اکثر بدکردار ہیں

