مشترک فقرہ
يُدْخِلُ مَن يَشَآءُ فِى رَحْمَتِهِۦ ۚ
- 3
- 2
- 3
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 42:8 Ash-Shuraa اصل · یکساں الفاظ
وَلَوْشَآءَٱللَّهُلَجَعَلَهُمْأُمَّةًۭوَٰحِدَةًۭوَلَـٰكِنيُدْخِلُمَنيَشَآءُفِىرَحْمَتِهِۦ ۚوَٱلظَّـٰلِمُونَمَالَهُممِّنوَلِىٍّۢوَلَانَصِيرٍ
اور اگر خدا چاہتا تو ان کو ایک ہی جماعت کردیتا لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کا نہ کوئی یار ہے اور نہ مددگار - 48:25 Al-Fath الفاظ مختلف ہیں
هُمُٱلَّذِينَكَفَرُوا۟وَصَدُّوكُمْعَنِٱلْمَسْجِدِٱلْحَرَامِوَٱلْهَدْىَمَعْكُوفًاأَنيَبْلُغَمَحِلَّهُۥ ۚوَلَوْلَارِجَالٌۭمُّؤْمِنُونَوَنِسَآءٌۭمُّؤْمِنَـٰتٌۭلَّمْتَعْلَمُوهُمْأَنتَطَـُٔوهُمْفَتُصِيبَكُممِّنْهُممَّعَرَّةٌۢبِغَيْرِعِلْمٍۢ ۖلِّيُدْخِلَٱللَّهُفِىرَحْمَتِهِۦمَنيَشَآءُ ۚلَوْتَزَيَّلُوا۟لَعَذَّبْنَاٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنْهُمْعَذَابًاأَلِيمًا
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روک دیا اور قربانیوں کو بھی کہ اپنی جگہ پہنچنے سے رکی رہیں۔ اور اگر ایسے مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کو تم جانتے نہ تھے کہ اگر تم ان کو پامال کر دیتے تو تم کو ان کی طرف سے بےخبری میں نقصان پہنچ جاتا۔ (تو بھی تمہارے ہاتھ سے فتح ہوجاتی مگر تاخیر) اس لئے (ہوئی) کہ خدا اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرلے۔ اور اگر دونوں فریق الگ الگ ہوجاتے تو جو ان میں کافر تھے ان ہم دکھ دینے والا عذاب دیتے - 76:31 Al-Insan یکساں الفاظ
يُدْخِلُمَنيَشَآءُفِىرَحْمَتِهِۦ ۚوَٱلظَّـٰلِمِينَأَعَدَّلَهُمْعَذَابًاأَلِيمًۢا
جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے

