مشترک فقرہ
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟
- 5
- 5
- 5
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 26:227 Ash-Shu'ara اصل · یکساں الفاظ
إِلَّاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِوَذَكَرُوا۟ٱللَّهَكَثِيرًۭاوَٱنتَصَرُوا۟مِنۢبَعْدِمَاظُلِمُوا۟ ۗوَسَيَعْلَمُٱلَّذِينَظَلَمُوٓا۟أَىَّمُنقَلَبٍۢيَنقَلِبُونَ
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے اور خدا کو بہت یاد کرتے رہے اور اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد انتقام لیا اور ظالم عنقریب جان لیں گے کہ کون سی جگہ لوٹ کر جاتے ہیں - 38:24 Sad یکساں الفاظ
قَالَلَقَدْظَلَمَكَبِسُؤَالِنَعْجَتِكَإِلَىٰنِعَاجِهِۦ ۖوَإِنَّكَثِيرًۭامِّنَٱلْخُلَطَآءِلَيَبْغِىبَعْضُهُمْعَلَىٰبَعْضٍإِلَّاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِوَقَلِيلٌۭمَّاهُمْ ۗوَظَنَّدَاوُۥدُأَنَّمَافَتَنَّـٰهُفَٱسْتَغْفَرَرَبَّهُۥوَخَرَّرَاكِعًۭاوَأَنَابَ ۩
انہوں نے کہا کہ یہ جو تیری دنبی مانگتا ہے کہ اپنی دنبیوں میں ملالے بےشک تجھ پر ظلم کرتا ہے۔ اور اکثر شریک ایک دوسرے پر زیادتی ہی کیا کرتے ہیں۔ ہاں جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ایسے لوگ بہت کم ہیں۔ اور داؤد نے خیال کیا کہ (اس واقعے سے) ہم نے ان کو آزمایا ہے تو انہوں نے اپنے پروردگار سے مغفرت مانگی اور جھک کر گڑ پڑے اور (خدا کی طرف) رجوع کیا - 84:25 Al-Inshiqaq یکساں الفاظ
إِلَّاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِلَهُمْأَجْرٌغَيْرُمَمْنُونٍۭ
ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے - 95:6 At-Tin یکساں الفاظ
إِلَّاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِفَلَهُمْأَجْرٌغَيْرُمَمْنُونٍۢ
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے - 103:3 Al-'Asr یکساں الفاظ
إِلَّاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِوَتَوَاصَوْا۟بِٱلْحَقِّوَتَوَاصَوْا۟بِٱلصَّبْرِ
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

