مشترک فقرہ
ثُمَّ أَنشَأْنَا مِنۢ بَعْدِهِمْ قُرُونًا ءَاخَرِينَ
- 3
- 1
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 6:6 Al-An'am الفاظ مختلف ہیں
أَلَمْيَرَوْا۟كَمْأَهْلَكْنَامِنقَبْلِهِممِّنقَرْنٍۢمَّكَّنَّـٰهُمْفِىٱلْأَرْضِمَالَمْنُمَكِّنلَّكُمْوَأَرْسَلْنَاٱلسَّمَآءَعَلَيْهِممِّدْرَارًۭاوَجَعَلْنَاٱلْأَنْهَـٰرَتَجْرِىمِنتَحْتِهِمْفَأَهْلَكْنَـٰهُمبِذُنُوبِهِمْوَأَنشَأْنَامِنۢبَعْدِهِمْقَرْنًاءَاخَرِينَ
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی امتوں کو ہلاک کر دیا جن کے پاؤں ملک میں ایسے جما دیئے تھے کہ تمہارے پاؤں بھی ایسے نہیں جمائے اور ان پر آسمان سے لگاتار مینہ برسایا اور نہریں بنا دیں جو ان کے (مکانوں کے) نیچے بہہ رہی تھیں پھر ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر دیا اور ان کے بعد اور امتیں پیدا کر دیں - 23:31 Al-Mu'minun الفاظ مختلف ہیں
ثُمَّأَنشَأْنَامِنۢبَعْدِهِمْقَرْنًاءَاخَرِينَ
پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور جماعت پیدا کی - 23:42 Al-Mu'minun اصل · یکساں الفاظ
ثُمَّأَنشَأْنَامِنۢبَعْدِهِمْقُرُونًاءَاخَرِينَ
پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں

