مشترک فقرہ
إِنَّ ٱللَّهَ سَمِيعٌۢ بَصِيرٌۭ
- 3
- 1
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 22:75 Al-Hajj اصل · یکساں الفاظ
ٱللَّهُيَصْطَفِىمِنَٱلْمَلَـٰٓئِكَةِرُسُلًۭاوَمِنَٱلنَّاسِ ۚإِنَّٱللَّهَسَمِيعٌۢبَصِيرٌۭ
خدا فرشتوں میں سے پیغام پہنچانے والے منتخب کرلیتا ہے اور انسانوں میں سے بھی۔ بےشک خدا سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے - 31:28 Luqman الفاظ مختلف ہیں
مَّاخَلْقُكُمْوَلَابَعْثُكُمْإِلَّاكَنَفْسٍۢوَٰحِدَةٍ ۗإِنَّٱللَّهَسَمِيعٌۢبَصِيرٌ
(خدا کو) تمہارا پیدا کرنا اور جِلا اُٹھانا ایک شخص (کے پیدا کرنے اور جلا اُٹھانے) کی طرح ہے۔ بیشک خدا سننے والا دیکھنے والا ہے - 58:1 Al-Mujadila الفاظ مختلف ہیں
قَدْسَمِعَٱللَّهُقَوْلَٱلَّتِىتُجَـٰدِلُكَفِىزَوْجِهَاوَتَشْتَكِىٓإِلَىٱللَّهِوَٱللَّهُيَسْمَعُتَحَاوُرَكُمَآ ۚإِنَّٱللَّهَسَمِيعٌۢبَصِيرٌ
(اے پیغمبر) جو عورت تم سے اپنے شوہر کے بارے میں بحث جدال کرتی اور خدا سے شکایت (رنج وملال) کرتی تھی۔ خدا نے اس کی التجا سن لی اور خدا تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا سنتا دیکھتا ہے

